سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے بچائو کیلئےائیرپورٹس پر مزید پابندیاں عائد کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کورونا وائرس کے باعث ائیرپورٹس پر مزید پابندی عائد کر دی ہیں اور اس حوالے سے سرکلر بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نجی نیوز کے مطابق سی اے اے کی جانب سے جاری ہونے والے سرکلر میں واضح کر دیا گیا ہے کہ تمام اجلاس ویڈیو کانفرنس کی صورت

میں ہوں گے اور غیر دفتری امور کیلئے ائیرپورٹ آنے والے وزیٹرز کے ائیرپورٹ آنے پر بھی پابندی ہو گی۔سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ اشد ضرورت کے علاوہ وزیٹرز بھی ائیرپورٹ پر دفتری امور کیلئے نہیں آ سکیں گے جبکہ مصافحہ اورگلے لگ کر ملنے پرسخت پابندی کے علاوہ سی اے اے ہیڈکوارٹرزمیں کیفے ٹیریا میں کھانا کھانے پربھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں