لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی،سینکڑوں افراد گرفتار،گرفتار شہریوں کی آج سٹی کورٹ میں پیشی

کراچی (پی این آئی)میں گزشتہ روز سندھ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن کے احکامات کی خلاف ورزی پر گرفتار ہونے والے شہریوں کو آج سٹی کورٹ کی مختلف عدالتوں میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی نے 50 شہریوں کو ذاتی مچلکے پر رہا

کر دیا۔100 سے زائد شہریوں کو شہرِ قائد کے مختلف اضلاع کی عدالتوں میں پیش کیا گیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں کراچی کے تھانوں کلفٹن، درخشاں، بوٹ بیسن سے گرفتار کیے گئے 50 شہریوں کو پیش کیا گیا تھا جنہیں ذاتی مچلکے پر رہا کر دیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق شہریوں کو غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نکلنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔عدالت میں پیشی کے موقع پر احتیاطی تدابیر کے تحت پولیس نے شہریوں کو ایک دوسرے سے فاصلے کے ساتھ رہنے کی ہدایت کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close