ملک بھر میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ، آج کہاں کہاں بارش اور برفباری ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی

اسلا م آباد(پی این آئی)منگل کے روز خیبر پختونخواہ ، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ تاہم بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ تاہم جیوانی 30، پسنی 26، سبی 25،

پنجگور18، تربت 15،نوکنڈی 12،کوئٹہ (سٹی 04، ائیر پورٹ 03)،دالبندین 04، خضدار،ژوب 03،قلات، اورماڑہ 02، خیبر پختونخواہ : پاراچنار02اور ڈی آئی خان میں 01ملی میٹر میٹربارش ریکارڈکی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت : کالام میں 00 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔اتوار سے بدھ کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات سندھ ،پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گندم کی فصل کے لیےمزید بارشیں نقصان دہ۔اتوار سے پیر کے دوران کوئٹہ، زیارت، ہرنائی، مستونگ، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، ژوب، بارکھان، کوہلو، پشین، قلات، چاغی، خضدار، لسبیلہ،آوارن، کیچ گودار،پنجگور،لاڑکانہ، سکھر، جیکب آباد، شکار پور، شہید بینظیر آباد، دادو، حیدرآباد اور کراچی میں تیز ہوائواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔پیر سے بدھ کے دوران خیبر پختونخوا اور پنجاب کے تمام اضلاع ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان ۔کشمیر، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، ایبٹ آباد، مردان، پشاور، اسلام آباد/راولپنڈی میں پیر رات سے منگل کے دوران گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close