کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نےملک بھر میں اے، او لیول کے امتحانات ملتوی کر دیئے،اعلامیہ جاری

اسلام آباد(پی این آئی)کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن نےملک بھر میں اے، او لیول کے امتحانات منسوخ کردیے۔کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہماری ترجیحات طلبا کا تحفظ اور تعلیم کی فراہمی میں ان کی مدد کرنا ہے۔اعلامیے کے مطابق متعلقہ اسکول مئی اور جون کے

امتحانات سیریز سے اپنے طلبا کو دستبردار کرا کر اکتوبر اور نومبر سیریز کے امتحانات میں شریک کراسکتے ہیں۔پاکستان کے متعلقہ تمام اسکول اس سلسلے میں برٹش کونسل سے 10 اپریل تک رابطہ کرسکتے ہیں ۔اعلامیے میاں کہا گیا کہ برٹش کونسل کیمبرج امتحانی بورڈ کو اس سلسلے میں 17 اپریل تک آگاہ کرنے کا پابند ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close