عوامی ریلیف کی تیاریاں، 2ماہ کیلئے بجلی و گیس کے بل معاف کرنے پر غور شروع ، خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر وفاقی حکومت سے 2ماہ کے بجلی وگیس بل نہ لینے پر غور کرنے کی اپیل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر سندھ حکومت نے وفاق سے عوامی ریلیف کے لیے اپیل کردی ہے۔سندھ کے وزیر

زراعت محمد اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت شہریوں سی2ماہ کے بجلی وگیس بل نہ لینے پرغورکرے اور شہریوں سے 2ماہ 300یونٹ بجلی کے بلزنہ لے۔اسماعیل راہو نے حکومت سے1000 روپے تک کے گیس بل بھی وصول نہ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا شہری گھروں تک محدود ہیں، کاروبار بند ہیں، ریلیف ملناچاہئے۔صوبائی وزیر نے کہا کہ چھوٹے کاروباری، ملازمین، مزدور کاگزر مشکل وقت سے ہو رہا ہے، خان صاحب بھلے سندھ کوکوئی فنڈنہ دیں مگرعوام کوتوریلیف دیں، وفاقی حکومت پنجاب، بلوچستان، کے پی تک محدود نہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں