کورونا وائرس کا خدشہ ,لاہورنتظامیہ کا شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے کیے جانے والے انتظامات کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ نے شہر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے کیا ہے۔لاہور کے جن علاقوں میں ریگل چوک، شادمان مارکیٹ، مال روڈ، بیڈن روڈ اور دیگر شاہراہوں پر اسپرے کیا گیا۔کمشنر لاہور اور ڈپٹی کمشنر نے شہر کی اہم

شاہراہوں اور مارکیٹوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر کمشنر لاہور کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ کلورین کے اسپرے کا مقصد مارکیٹ اور شاہراہوں کو جراثیم سے پاک کرنا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ لاہور بھر کی اہم شاہراہوں پر کلورین اسپرے روزانہ کی بنیاد پر کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں