کراچی میں34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون فراہم ,زون میں حفاظتی نظام کا ایک الگ انتظام

کراچی(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور روک تھام کے لیے اقدامات کرتے ہوئے کراچی میں ایئرپورٹ ہوٹل میں 34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون قائم کردیا ہے۔ترجمان کے مطابق سی ای او پی آئی اے ایئر مارشل ارشد ملک کی این ڈی ایم اے سے درخواست پر کورونا

وائرس سے بچاؤ کیلئے اقدام کیا گیا ہے۔این ڈی ایم اے کو ایئر پورٹ ہوٹل میں ایک علیحدہ زون فراہم کر دیا گیا ہے، ایئرپورٹ ہوٹل میں 34 کمروں پر مشتمل ایک علیحدہ زون فراہم کیا گیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق یہ زون بقیہ ہوٹل سے منسلک نہیں ہے، زون میں داخلہ، کھانے کی سہولت، استقبالیہ اور حفاظتی نظام کا ایک الگ نظام ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں