سینیٹائزر کی عدم دستیابی، وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں سینی ٹائزر کی عدم دستیابی پر وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری میدان میں آگئے . سینی ٹائزر کی قلت سے پریشان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں سرکاری سینیٹائزر عوامی سطح پر دستیاب ہیں اور یہ عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ ہیں .سماجی

رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے بتایا کہ عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آئی آر) کے ہینڈ سینیٹائزر عوامی سطح پر دستیاب ہیں.انہوں نے کہاتمام صوبائی حکومتیں اپنے صوبے میں پی سی ایس آئی آر کے ہیڈ کوارٹرز سے سپلائی کیلئے رابطہ کریں جب کہ سینی ٹائزرز کی یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی دستیابی یقینی بنائیں گے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں