تازہ ترین

20 مارچ سے موسلادھار بارشوں کا سلسلہ شروع ، محکمہ موسمیات نے پھر ٹھنڈ پڑنے کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارشوں کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں اگلے جمعہ مبارک یعنی 20 مارچ سے شروع ہو گا جو 24 مارچ یا 26 مارچ تک ملک بھر میں شدید طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سبب بنے گا۔پنجاب، کشمیر، خیبرپختونخوا، بلوچستان کے اکثر علاقوں میں طوفانی بارشوں کا امکان۔یہ سلسلہ ایک ہفتے

تک جاری رہ سکتا ہے جس سے کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں چار گنا زیادہ یو سکتا ہے۔پنجاب: اٹک، ٹیکسلا، اسلام آباد، راولپنڈی، مری، ایوبیا، فتح جنگ، جنڈ، پنڈی گیپ، چکری، سوہاوہ، گجر خان، منگلا، دھدیال، بھگوال، کالا باغ، داؤد غیل، عیسی خیل، موسی خیل، سکیسر، تلاگنگ، چکوال، باؤن، کلر کہار، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، کھیوڑہ، کھاریاں، لالہ موسیٰ، ڈنگہ، پھالیاں، گجرات، وزیر آباد، سیالکوٹ، نارووال، پسرور، شکر گڑھ، ڈسکہ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، جلال پور جٹاں، کوٹ مومن، مڈھ رانجھا، ملک وال، پنڈ ددن خان، بھلوال، بھیرہ، خوشاب، سرگودھا، شاہین آباد ،سلانوالی، جوہر آباد، کلر کوٹ، دریا خان، بھکر، شاہ پور، ساہیوال سرگودھا، منکیرہ، کروڑ، لیہ، نواں کوٹ، چوک اعظم، چوبارہ، جھنگ، چوک منڈا، کوٹ سلطان، تونسہ، کوٹ ادو، مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، راجن پور اور روجان میں اکثر مقامات پر طوفانی گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور طوفانی زالہ باری کی توقع۔لاہور، فیصل آباد، چنیوٹ، بھوانہ ٹوبہ ٹیک سنگھ، پنڈی بھٹیاں، سانگلہ ہل، ننکانہ صاحب، جڑانوالہ، راؤنڈ، قصور، چھانگا مانگا، پٹوکی، چنیاں، سمندری، گوجرہ، چنیاں، اوکاڑہ، ساہیوال، کمالیہ، ہرپہ، چیچہ وطنی، عارف وال، پاکپتن، بورے والا، وہاڑی ،اور خانیوال،ملتان اور بہاولنگر میں بھی اکثر مقامات پر طوفانی گرج چمک اور طوفانی آندھی کے ساتھ بارش کی توقع۔اس کے علاوہ رحیم یار خان، صادق آباد، اور خان پور میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران کچھ علاقوں میں طوفانی بارش، طوفانی آندھی اور طوفانی گرج چمک کے ساتھ طوفانی زالہ باری کے بھی امکان ہوں گے۔خیبر پختونخوا: خیبر پختونخوا کے تمام علاقوں میں جمعہ 20 مارچ سے 26 مارچ تک طوفانی گرج چمک اور طوفانی آندھیوں کے ساتھ طوفانی بارشوں کی توقع۔چترال، کالام، لوئر دیر، اپر دیر، سوات، سیدو شریف، کوہستان، داسو، ناران، بٹاگرام، مانسہرہ، بونیر، ایبٹ آباد، ہری پور، سوابی، بونیر، مردان، مالاکنڈ، سوابی، بوجیر، محمند، چارسدہ، بوجیر، نوشہرہ، پشاور، پاراچنار، خرم ایجنسی، خیبر ایجنسی، درے آدم خیل، کوہاٹ، ہنگو ،کرک، نورتھ وزیرستان رزمک، بنوں، لکی مروت، بنوں، ساؤتھ وزیرستان، وانا، ٹینک، کلاچی، ڈیرہ اسماعیل خان، میں تمام مقامات پر طوفانی بارشوں اور طوفانی گرج چمک کے ساتھ تباہ کن زالہ باری کا امکان۔بلوچستان: شیرانی، زوب، موسی خیل، عیسی خیل، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، لورالائی، پشین، زیارت، ہرنائی، کوئٹہ، مستونگ، سبی، بولان، کوہلو، بارکھان، کوہلو، ڈیرہ بگٹی، نصیرآباد، جھل مگسی، بولان، قلات اور نوشکی میں اکثر مقامات پر طوفانی ہواؤں اور طوفانی گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی توقع۔خصدار، خاران، آواران اور لسبیلا میں بھی طوفانی گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی توقع۔چاغی، واشک، پنجگور، گیج، گوادر کے اضلاع میں میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔اس دوران شدید ترین طوفانی بارش اور طوفانی زالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔سندھ: اس دوران کراچی میں گرج چمک کے ساتھ

موسلادھار بارش کی توقع۔بالائی سندھ کے پنجاب سے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔تھر میں کہیں کہیں ہلکی بارش کی امید۔کشمیر بھمبر، میرپور اور کوٹلی میں شدید ترین بارشوں کی توقع۔باغ، حویلی، پونچھ، سدھنوتی میں بھی شدید بارشوں کی توقع۔نیلم، مظفرآباد اور بھٹیاں میں بھی شدید بارشوں کی توقع۔اس دوران پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی خدشہ۔گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کی تمام وادیوں میں درمیانے سے تیز درجے کی بارش اور پہاڑوں میں ہلکی برفباری کی توقع ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں