کراچی (پی این آئی)محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی سٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس ہواجس میں پہلی سے آٹھویں جماعت
کے تمام طلبہ کو پاس کرنے کافیصلہ کیاگیا ہے، سٹیئرنگ کمیٹی نے مڈٹرم کے نتائج دیکھ کر طلبہ کو پروموٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے۔اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ نئے تعلیمی سال کاآغاز جون سے ہوگا ،وزیرتعلیم نے سکولوں کوہدایت پر عمل کرنے کا حکم دیدیا،فیصلے کااطلاق نجی سکولوں پر بھی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں