کورونا وائرس کاتشخیصی ٹیسٹ کن شہروں سے ہو سکے گا؟اہم خبرآ گئی

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا ٹیسٹ پر فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاہے کہ کورونا وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ ملک کے بڑے شہروں میں ہوسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے بیان میں فوکل پرسن این آئی ایچ ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ قرنطینہ کی سہولیات تفتان سرحد پر دی گئی ہیں،قرنطینہ اور آئسولیشن وارڈ میں

فرق ہے۔ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ کورونا وائرس کے متاثرہ مریض کے ٹیسٹ کیےجاتے ہیں،نزلہ،زکام اور کھانسی والوں کو پریشان نہیں ہونا چاہیے۔ڈاکٹر ممتاز نے کہاکہ کورونا وائرس کا مریض تشخیصی ٹیسٹ کے بعد متاثرہ قرار دیا جاتاہے،مریض کی عیادت کرنے کے لیے ماسک ضرور پہن کرجانا چاہیے،ہاتھ دھونے کی بات کو ہر گز نظر انداز نہیں کرناچاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں