سعودی عرب سے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے پاکستان نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب سے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے پاکستان قونصلیٹ جدہ نے ایک کمیٹی تشکیل دیدی۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان قونصلیٹ جدہ نے پاکستانی عمرہ زائرین کی بروقت واپسی میں آسانی کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دیدی ہے،کمیٹی میں شائق احمد بھٹو، ڈپٹی

قونصل جنرل، +966 56 449 6068،ساجد منظور اسدی ڈائریکٹر حج +966 59 152 2786، ویلفیئر قونصل ماجد حسین میمن،+966 53 234 7340 شامل ہیں۔بیان کے مطابق کسی سوال،مدد یا سہولت کے لئے مندرجہ بالا نمبروں یا اس ای میل [email protected] پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں