شاہ محمود قریشی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کو یہ نوٹس الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ایس 52 عمر کوٹ میں انتخابی شیڈول

جاری ہو چکا ہے لیکن شاہ محمود قریشی نے 10 مارچ کو عمرکوٹ میں ٹیلی فونک خطاب کیا۔الیکشن کمیشن نے شاہ محمود قریشی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس معاملے پر 7 روز میں جواب طلب کر لیا ہے۔ جواب سے مطمئن نہ ہونے پر معاملہ ڈسپلنری ایکشن کےلیے الیکشن کمیشن کو بھیجا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close