وزیر مملکت شہریار آفریدی کے گھر خودکشی کا واقعہ پیش آگیا، افسوسناک تفصیلا ت

کوہاٹ (پی این آئی) وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے بھتیجے نے گولی مارکر خودکشی کرلی، جواد آفریدی نے کوتل ٹاؤن شپ میں اپنے سر میں گولی ماری، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیرمملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے بھتیجے جواد آفریدی

نے بعض وجوہات کی بناء پر گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کوہاٹ کے علاقے کوتل ٹاؤن شپ میں ایک نوجوان فائرنگ کے واقعے میں جان کی بازی ہار گیا ہے۔ اس جوان کی شناخت جواد آفریدی کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جاں بحق نوجوان وزیر مملکت شہریار آفریدی کا بھتیجا ہے۔ دوسری جانب خودکشی کرنے والے نوجوان جواد آفریدی کے اہلخانہ نے تصدیق کی ہے کہ جواد آفریدی نے بعض وجوہات کی بناء پر اپنے سر میں گولی مار کر زندگی ختم کرلی، تھانہ کے ٹی اے پولیس نے نوجوان جواد آفریدی کی لاش ہسپتال منتقل کرکے تحقیقات شروع کردیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close