بزرگ شہریوں کیلئے حکومت کا شاندار اقدام ،ہر بزرگ کو ماہانہ کتنے ہزار روپے وظیفہ دیا جائیگا؟پی ٹی آئی حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بزرگ شہریوں کے لیے عالمی دن پر اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ ہمارا سرمایہ ہیں،ان کے حقوق کا تحفظ ہم سب سکی اولین ذمہ داری ہے ۔ موقر قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بزرگوں کا حسان

کرنا ان کا خیال رکھنا ہمارا اخلاقی اور دینی فریضہ ہے ۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ حکومت نے بزرگ شہریوں کیلئے خصوصی پروگرام شروع کیے ہیں جس کی بدولت بزرگ شہریوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کیا جائے گا اس پروگرام کے تحت ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ۔ صوبے میں میں 65سال سے زائد عمر کے شہریوں کو ماہانہ 2ہزار روپے الائونس دیا جائے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close