اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میںاتار چڑھائو مہنگائی کی شرح کتنے فیصد کم ہو گئی؟ اہم تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ادارہ شماریات نے مارچ میں مہنگائی کے حوالے سے نئے اعدادوشمار جاری کردیئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ مارچ2020کے پہلے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں0.32فیصدکمی ہوئی ،مارچ کے پہلے ہفتے دودھ ،دہی،صابن،گھی سمیت18اشیائے کی قیمتوں میں

اضافہ ہوا، آلو،پیاز،انڈے،چینی، گڑ،کیلے، چاول،بیف،مٹن کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا،ادارہ شماریات کے مطابق ٹماٹر،پٹرول،ڈیزل،مٹی کاتیل،ایل پی جی،دال مونگ،دال ماش کی قیمتوں میں کمی ہوئی،دال چنا ، مسور،مسٹرڈ آئل ،مرغی،لہسن اورآٹے سمیت12اشیاکی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ باسمتی چاول،گندم،تیل،ملک پاو¿ڈرکے نرخ برقراررہے،ادارہ شماریات کے مطابق گیس اوربجلی کے نرخ ،بلب سمیت21اشیاکی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close