اسلام آباد (پی این آئی)میرا جسم ، میری مرضی مہم کو لے کر سوشل میڈیا اور ٹی وی چینلز میں ایک موضوع بن چکا ہے ۔صحافیوں کے مطابق اس مہم کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں اپنے کردار ادا کر رہی ہیں اور باقاعدہ فنڈنگ کی جارہی ہے ۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہو رہی ہےجس میں شرکاء کو
دیکھا جا سکتا ہے ۔ ایک بزرگ عمر کے شخص کا کہنا تھا کہ اس عورت مارچ میں ہرطبقے سے تعلق رکھنے والی عورت شامل ہے ۔ یہاں لیاری اور لانڈھی سے بھی خواتین موجود ہیں،یہ ایک خوش آئند بات ہے،انہیں آمدنی دیکھے بغیر نمائندگی دی گئی۔ان کاکہنا تھا کہ جب تک نکاح کو ختم نہیں کیا جاتا ہے یہ ظلم ستم، تشدد اور ناانصافیاں جارہی رہیں گی ۔ اس شخص نے دعویٰ کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ آپ کی دلچسپی کیلئے ایک اور بات بتا دوں کہ ہندوستان میں پہلے نکاح نہیں ہوتا تھا ۔ 1825 میں انگریزوں نے نکاح نافذ کیا،جیسے انگریزی ہم پر مسلط کر دی ایسے ہی نکاح بھی مسلط کر دیا ۔ ویڈیو کے سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو آرہا ہے کہ عورت مارچ کا ایجنڈا نکا کو ختم کرکے زنا کو عام کیا جائے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
نکاح کو ختم کرو 🤷♂️ pic.twitter.com/9WcorOAAzG
— Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) March 6, 2020
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں