بارشیں اب تھمنے والی نہیں۔۔مزید کتنے روز بارشیں جاری رہیں گی؟ محکمہ موسمیات نے شہریوں کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختو نخوا، اسلا م آباد،بالائی پنجا ب،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک اور تیز ہو اؤں کے سا تھ بارش کی توقع ہے۔ کشمیر،بالائی خیبر پختو نخوااور خطہ پوٹھوہار میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش/ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ ملک کے دیگر

علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم خیبرپختونخوا ، پنجاب ، شمالی بلوچستان ، کشمیر،بالائی سندھ اور اسلام آباد کے اضلاع میں تیز ہواو ٔں اورگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ۔ اس دوران مالم جبہ میں برف باری بھی ہوئی۔بارش (ملی میٹر): پنجاب: سیالکوٹ (سٹی 57 ، ا ئیر پورٹ 37) ، اوکاڑہ 50 ، گوجرانوالہ 43 ، بہاولپور (ا ئیر پورٹ 45 ، سٹی 42) ، چکوال 42 ، لاہور (سٹی 39 ، ا ئیر پورٹ 23) ، ٹوبہ ٹیک سنگھ 38 ، منڈی بہاؤالدین 35 ، قصور 32 ، سرگودھا 31 ، جھنگ 29 ، فیصل آباد 26 ، جوہرآباد ، خانیوال 24 ، ساہیوال 22 ، جہلم 19 ، اسلام آباد (ا ئیر پورٹ 17 ، زیروپوائنٹ 11 ، سید پور 10 ، گولڑہ 09 ، بوکرا 08) ، ملتان 17 ، منگلا ، نارووال 16 ، اٹک ، مری 11 ، نور پورتھل 10 ، بہاولنگر 09 ، خان پور ، کوٹ ادو 08 ، راولپنڈی (شمس آباد ، چکلالہ 07) ، ڈی جی خان ، لیہ 06 ، بھکر 05 ، خیبر پختونخواہ: مالم جبہ 23 ، سیدو شریف 17 ، کاکول 13 ، پٹن ، چیراٹ ، تخت بائی ، پاراچنار 12 ، دیر (زیریں 11 ، بالائی 02) ، بالاکوٹ 09 ، پشاور (سٹی 09 ، ا ئیر پورٹ 04) ، کالام 04 ، ڈی آئی خان 03 ، دروش ، چترال 02 ، می میر کھانی ی ، بنوں 01 ، کشمیر: مظفرآباد (سٹی 25) ، ا ئیر پورٹ 13) ، کوٹلی 19 ، گڑھی دوپٹہ 15 ، راولاکوٹ 09 ، بلوچستان: ژوب 18 ، بارکھان 10 ، سندھ: سکرنڈ 08 ، چھور 03 ، شہید بنظیر آباد 02 ، روہڑی ، پڈعیدن ، ٹنڈوجام 01۔برف باری (انچ): مالم جبہ 20۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: قلات منفی05،کالام، پاراچنار منفی 02 اور مالم جبہ میں منفی01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں