اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں پاکستان کی بہتری کے لئے مدد کرنی چاہیئے۔اسی پر خبر دیتے ہوئے
تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں عمران خان کے ایک منصوبے کے بارے میں بتایا ہے کہ حکومت کو جانب سے بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ رقم دیں اور انہیں پاکستان کے شہروں میں ایک ایک کنال کے پلاٹ دیئے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ پلان کے مطابق ابتدائی طور پر ایک لاکھ پاکستانیوں کا انتخاب کیا جائے گا جنہیں 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر ادا کرنے کے بعد لاہور، راوپلنڈی، کوئٹہ ،ملتان، پشاور اور اسلام آباد میں ایک ایک کنال کا پلاٹ دیا جائے گا۔جو زمین بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جائے گی وہ حکومتی زمین ہو گی جسے بہت جلد تعمیر کرنے کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دیا جائے گا۔مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کو گزشتہ کچھ وقت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا کیونکہ پاکستان صرف اپنے قرضے اتار رہا تھا جس کے بعد ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈ نہیں بچتا تھا۔انہی مسائل کا مستقل حل نکالنے کے لئے عمران خا ن نے ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 1 لاکھ 20 ہزارڈالر کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی ،لاہور، کوئٹہ، پشاور، ملتان ، اسلام آباد اور ملتان میں ایک کنال کا پلاٹ دیا جائے گا اور اکٹھی ہونے والی رقم سے ملکی قرضہ ادا کیا جائے گا، ابتدائی مرحلے میں 1 لاکھ پاکستانیوں کا انتخاب کیا جائے گا
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے ایک نئی اسکیم پیش کر دی ہے۔عمران خان جب سے حکومت میں آئیں ہیں، ان کی نظر بیرون ملک موجود پاکستانیوں کی طرف کافی مرکوز ہیں، وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں پاکستان کی بہتری کے لئے مدد کرنی چاہیئے۔اسی پر خبر دیتے ہوئے تجزیہ نگار سمیع ابراہیم نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں عمران خان کے ایک منصوبے کے بارے میں بتایا ہے کہ حکومت کو جانب سے بیرون ملک موجود پاکستانیوں کو پیشکش کی ہے کہ وہ رقم دیں اور انہیں پاکستان کے شہروں میں ایک ایک کنال کے پلاٹ دیئے جائیں گے۔بتایا گیا ہے کہ پلان کے مطابق ابتدائی طور پر ایک لاکھ پاکستانیوں کا انتخاب کیا جائے گا جنہیں 1 لاکھ 20 ہزار ڈالر ادا کرنے کے بعد لاہور، راوپلنڈی، کوئٹہ ،ملتان، پشاور اور اسلام آباد میں ایک ایک کنال کا پلاٹ دیا جائے گا۔جو زمین بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دی جائے گی وہ حکومتی زمین ہو گی جسے بہت جلد تعمیر کرنے کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو دیا جائے گا۔مزید بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان کو گزشتہ کچھ وقت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا تھا کیونکہ پاکستان صرف اپنے قرضے اتار رہا تھا جس کے بعد ترقیاتی کاموں کے لئے فنڈ نہیں بچتا تھا۔انہی مسائل کا مستقل حل نکالنے کے لئے عمران خا ن نے ایک منصوبہ پیش کیا ہے جس کے بعد بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو 1 لاکھ 20 ہزارڈالر کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی ،لاہور، کوئٹہ، پشاور، ملتان ، اسلام آباد اور ملتان میں ایک کنال کا پلاٹ دیا جائے گا اور اکٹھی ہونے والی رقم سے ملکی قرضہ ادا کیا جائے گا، ابتدائی مرحلے میں 1 لاکھ پاکستانیوں کا انتخاب کیا جائے گ
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں