اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جان کو خطرہ ،ڈی ائی خان پولیس نے مولانا فضل الرحمن کو ایڈوائزری نوٹس بھجوادیا ۔ ایڈوائزری نوٹس میں کہاگیاکہ ہمیں ذرائع سے پتا چلا ہے کہ آپ دھشتگردوں کے نشانہ پر ہے، حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے آپ سے گزارش ہے کہ
اپنی حرکت کو خفیہ راز رکھے۔ ایڈوائزری نوٹس کے مطابق اپنے گھر پر سی سی ٹی وی کیمرے لگوائے، اپنی سیکیورٹی اور گھر کیلئے پرائیویٹ سیکیورٹی کا بندوبست کرے۔ایڈوائزری نوٹس کے مطابق لائسنس اور اصلحہ اپنی حفاظت کیلئے پاس رکھے، رات کے وقت بت جا نقل و حرکت نا کریں ۔ ایڈوائزری نوٹس کے مطابق اپنے گھر کے دروازے اندر سے بند رکھے۔ ترجمان مولانا فضل الرحمن نے کہاکہ اس سے قبل مولانا فضل الرحمن پر تین خود کش حملے ہوچکے ہیں ، اس قبل بھی مولانا فضل الرحمن کو ایڈوائزری نوٹس موصول ہوچکے ہیں۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی ائی حکومت نے مولانا فضل الرحمن سے سیکیورٹی بھی واپس لے لی ہے، مولانا فضل الرحمن کو اگر کچھ ہوا تو زمہ داران موجودہ حکومت ہوگی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں