سرکاری ملازمت رکھنے والے وکیلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن )بلوچستان بار کونسل کے ایگزیکٹو کمیٹی نے فیصلہ کیاہے کہ سرکاری ملازمت رکھنے والے وکلاء کے خلاف کارروائی کی جائے گی ،اس سلسلے میں اکائونٹنٹ جنرل بلوچستان ،اکائونٹنٹ جنرل پاکستان ،ملٹری اکائونٹنٹ کی سطح پر تمام وکلاء کی تصدیق کا عمل دوبارہ […]

آزاد کشمیر، حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل

اسلام آباد (پی این آئی) حلقہ بلوچ سے درجنوں سیاسی رہنماء مختلف جماعتوں سے مستعفی ہو کر پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی […]

سینیٹ الیکشن 2021: تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، کس جماعت کو برتری حاصل ہے؟

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، تینوں بڑی جماعتوں کے درمیان سخت مقابلہ، حکمراں جماعت تحریک انصاف کو برتری حاصل، اب تک 22 نشستیں حاصل کر لیں، پیپلز پارٹی نے 19 اور مسلم لیگ ن نے 18 نشستیں […]

قومی اسمبلی میں حفیظ شیخ ناکام مگر تحریک انصاف کی خاتون رہنما نے قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کر لی، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن، حفیظ شیخ کی شکست کے باوجود حکومت قومی اسمبلی سے خواتین کی نشست پر فتح حاصل کرنے میں کامیاب، تحریک انصاف کی فوزیہ ارشد 174 ووٹ حاصل کر کے 13 ووٹوں کی برتری سے کامیاب، مسلم لیگ ن […]

علی حیدر گیلانی کی ویڈیو، یوسف رضا گیلانی کی نااہلی کا مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل نے کہا کہ علی حیدر گیلانی کی ووٹ خریدتے ہوئے وڈیوآنے کے بعدالیکشن کمیشن کوایکشن لیناچاہیے،یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی ہے ، جس […]

سینیٹ کے ووٹوں کی خرید و فروخت کی تفتیش، وزیر اعظم کی کمیٹی مسترد کر دی گئی

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کی جانب سے 2018ء کے سینیٹ انتخابات میں خریدوفروخت کے تحقیقات کیلئے بنائی گئی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی […]

سینٹ الیکشن سے قبل تحریک انصاف کو بڑی کامیابی مل گئی بڑی سیاسی شخصیت کا عبد الحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نواب شاہ زین بگٹی نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا اور کہا حکومت کے اتحادی ہیں حکومتی امیدواروں کو سپورٹ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے حکومتی اتحادیجمہوری وطن پارٹی […]

صدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایاز ایڈووکیٹ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) سابق ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل وصدر پیپلز لائیرز فورم آزاد کشمیر چوہدری اشرف ایازایڈووکیٹ سپریم کورٹ اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے پی ٹی آئی آزاد جموں […]

صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ حکومتی ردعمل بھی آگیا، بڑا دعویٰ کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)اٹارنی جنرل خالدجاوید نے صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ اللہ کی مہربانی سے جو چاہتے تھے وہ مل گیا،سپریم کورٹ نے قابل شناخت سینیٹ پیپر کاکہہ دیا ہے ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

حلقہ چکسواری سے کونسلر محمد مسعود، نمبردار منیر رضوی سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل

اسلام گڑھ،مڈ بینسی (پی این آئی) حلقہ چکسواری مڈبینسی سے کونسلر محمد مسعود اور نمبردار منیر رضوی اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر میں شامل ہو گئے۔ اس بات کا اعلان انھوں نے آج یہاں مڈبینسی میں آزاد کشمیر کے […]

تحریک انصاف نے سندھ میں بھی اپنی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا، کیا کرنے جارہے ہیں ؟ سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ میں بھی پی ٹی ا?ئی کی حکومت بننے جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس کی سیاست کا آغاز پرچی سے ہوا ہو وہ شفافیت نہیں لاسکتا۔ انہوں نے […]