کامیاب مزدور پروگرام شروع کرنے کا اعلان، کامیاب جوان کی طرز پر کاروبار کے لیے قرضے ملیں گے

اسلام آباد (پی این آئی) محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز و افرادی قوت زلفی بخاری کا بڑا اعلان۔وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے ساتھ مزدوروں اور محنت کشوں کے لئے “کامیاب مزدور” پروگرام شروع کیا جائے […]

کون کون سی یونین کونسلوں میں15 روز کیلئے سمارٹ لاک ڈائون نافذ ؟؟

کراچی(آئی این پی)کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی کے ڈسٹرکٹ کورنگی کی 6یوسیز میں 15 دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا،کراچی کی ڈسٹرکٹ کورنگی میں 15دن کیلئے سمارٹ لاک ڈاون لگا کر نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔ سمارٹ لاک […]

فواد چوہدری نے وزیر اعظم کی خوشامد کی انتہا کر دی کیا کہہ دیا؟

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے زیادہ مزدوروں کااحساس کرنے والا حکمران نہیں دیکھا، سعودی عرب کی آدھی ایمبیسی مزدوروں سے زیادتیوں کی شکایت پر معطل ہے ،مزدوروں کیلئے وزیراعظم کا دل دھڑکتا ہے۔ہفتہ […]

جعلی لائسنس پر گھی مل لگانے کا الزام، سابق ڈی جی ایف آئی اے سے منی ٹریل طلب کر لی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل نے کہا ہے کہ بشیر میمن کے پاس اپنے الزامات سے متعلق کیا کوئی دستاویزی ثبوت ہے؟ جمعہ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہاکہ ایک […]

اضافہ مسترد، پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے فی لیٹر اٖضافے کی سمری مسترد کر دی ہے، اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں […]

وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کے بعد تعداد 50 ہوگئی، کتنے وزراء، وزرائے مملکت، مشیر اور خصوصی معاونین شامل؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریاں، رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر ہوگئے۔عثمان ڈار دوبارہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر، ڈاکٹر وقار مسعود وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و ریونیو مقرر کرد […]

وزیر قانون کا سابق ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف قانونی جنگ کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون وانصاف بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاہے کہ اڑھائی سال خاموش رہنے والوں کی کوئی قانونی اہمیت نہیں ،وزیراعظم عمران خان نے کبھی نہیں کہا کہ ڈی جی ایف آئی اے کو بلا کر جسٹس فائز عیسیٰ پر کیس بنائیں […]

سابق ڈی جی ایف آئی اے کے حکومت پر سنگین الزامات، شہزاد اکبر اور فروغ نسیم نے بشیر میمن کیخلاف بڑی کارروائی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کے اراکین بیرسٹر فروغ نسیم اور شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سابق سربراہ بشیر میمن کی جانب سے لگائے جانے والے ان الزامات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا تھا کہ […]

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مستقبل میں چیف جسٹس بننے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد ( پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی انشاللہ چیف جسٹس بنیں گے، ان کے خلاف سازش کی گئی۔مریم نواز اپنی اور والد میاں نواز شریف کی نیب ریفرنس میں سزا […]

تمباکونوشی پر ہیلتھ لیوی بل کا نفاذ حکومت کے لیے کرونا ویکسین خریدنے میں مددگار ہو گا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ تمباکو، کرونا، دل، ہائی بلڈپریشر، اعصاب کی کمزوری سمیت متعدد امراض کے خطرہ کوبڑھانے میں مدد دیتاہے، ہیلتھ لیوی بل نافذ کرنے سے کرونا ویکسین کی خریداری آسان […]

پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد8لاکھ 452ہو گئی ہے جبکہ ملک وائرس کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]