قبائلی اضلاع اور بلوچستان سے میڈیکل کالجوں کے لیے نشستوں کی کمی، اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا کا احتجاج، پی ایم سی کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طلبا نے احتجاج کیا اورپی ایم سی کے خلاف نعرے بازی کی ۔طلبا نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا کے طلبا کے ساتھ نا انصافی کی جارہی ہے ،ان علاقوں کو میڈیکل کی کم […]

اپوزیشن کو بھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ تعلقات بحال کرنے کا مشورہ دیدیا گیا، وجہ بھی بتا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی )تجزیہ کار فہد حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ میں یہ رائے پائی جاتی ہے کہ حکومت کو پانچ سال پورے کرنے چاہئیں ،اپوزیشن کو بھی چاہیے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت جاری رکھے ۔نجی نیوز چینل کے پروگرام […]

حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی یقین دہانی کرا دی، حکومت اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائینس کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت اور آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائینس کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت سامنے آگئی تاہم حتمی فیصلہ فنانس ٹیم سے کی مشاورت اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہاکہ ملازمین کی تنخواہوں میں ضروراضافہ کیاجائیگا […]

استعفے دیتی دیتی ن لیگ نے سینیٹ الیکشن کے لیے اپنےامید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں

اسلام آباد (این این آئی) سینیٹ کے انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ (ن)نے خواہشمند امید واروں سے درخواستیں طلب کر لیں۔ایک بیان میں سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن) احسن اقبال نے کہا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کیلئے امید وار 15 فروری تک درخواستیں ارسال […]

طلبا نے 300 میٹر لمبا پاکستانی اور 100 میٹر لمبا کشمیر کا جھنڈا لہرادیا

سکھر( آن لائن )کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف اور کشمیری مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سکھرمیں نوجوانوں کی تنظیم وائس آف سکھر یوتھ،،گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نیو پنڈ ،ڈبل سیکشن ہائی اسکول کی جانب سے 300 میٹر لمبا پاکستانی پرچم اور 100 میٹر لمبا […]

’’آصف زرداری کتنا بڑا گرو نکلا‘‘ اپنی ضمانت کنفرم کرالی، حیران کن انکشاف

اسلام آباد( آن لائن )یوم یکجہتی کشمیر ریلی کے موقعے پر خطاب میںوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمیں یوٹرن دینے کا طعنہ دینے والو تم تو رانگ ٹرن لیتے ہو، جس اسمبلی پر مولانا نے لعنت بھیجی آج اسی سے ووٹ […]

پاکستانی کارکنوں کے لیے بڑی خبر، سعودی عرب میں پاکستانی پاسپورٹ کی فیس میں کمی کر دی گئی

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں سفارت خانے اور قونصلیٹ کی جانب سے 2021 کے لیے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فیسوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے […]

اپوزیشن ایک نہیں سو بار تحریک عدم اعتماد لا کر دیکھ لے، انہیں کچھ حاصل نہیں ہوگا، حکومت نے واضح کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پر مشتمل حزب اختلاف اتحاد کو چینلج کیا ہے کہ اپوزیشن ایک بار چھوڑ کر سو بار تحریک عدم اعتماد لائے تو اسے شکست ہوگی کیوں کہ پی ڈی ایم کے پاس کوئی حکمت […]

سینیٹ انتخابات میں ساری پارٹیاں مل کر بیٹھیں، حکومت کی جانب سے مولانا فضل الرحمٰن کو بھی بڑی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مولانا فضل الرحمان کوساتھ ملکر جلسہ کرنے کی دعوت دے دی ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب ہم کشمیر کے لیے بھی اکٹھے جلسہ […]

غیر ضروری کال اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے پی ٹی اے نے سروس متعارف کروا دی

لاہور(این این آئی) پی ٹی اے نے غیر ضروری کالز اور میسجز سے بچنے کے لئے سروس متعارف کروادی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے صارفین کو غیر ضروری کالز اور میسجز سے جان چھڑانے کیلئے شاندار سروس متعارف کردی۔ سروس کے ذریعے غیر ضروری کالز اور […]

کسی کے پاس ملکیت کے کاغذ تھے تو وہ اسے پیش کر سکتا تھا، ایل ڈی اے کا مؤقف

لاہور(این این آئی) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے کھوکھر پیلس سے متصل غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن کو معمول کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپریشن کو سیاسی رنگ دینا غلط ہے۔ایل ڈی اے وائس چیئرمین ایس ایم عمران نے کہا کہ ایل ڈی […]