2018میں سینیٹ الیکشن میں ووٹوں کی خریدو فروخت کے حوالے سے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ 2018 سینیٹ الیکشن میں جوخرید و فروخت ہوئی تھی اس میں پیسے دینے والے بھی تحریک انصاف کےلوگ تھے اور جنہوں نے لیے تھے وہ بھی۔ […]

نوازشریف کو وطن واپس آنے پر دو بچوں سمیت فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کر دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے نوازشریف کو وطن واپسی پر فرسٹ کلاس ٹکٹ مفت دینے کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف واپس آجائیںدو بچے بھی ساتھ لائیں فرسٹ کلاس کا ٹکٹ فل انٹرٹیمنٹ ہم صرف اتنا […]

پی ٹی آئی سینیٹ کیلئے امیدوار سامنے لے آئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف سینٹ الیکشن کیلئے اپنے کچھ امیدواروں کو سامنے لے آئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تحرک انصاف نے […]

لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچائو موومنٹ ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے،عوام ان کی کرپشن بچانے […]

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بعد وزیر دفاع پرویز خٹک کو بھی برطرف کرنے کا مطالبہ کر دیا گیا

حیدرآباد(پی این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ عطاء مری نے کہا ہے کہ نااہل حکمران ہی اداروں کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) تو چاہتی ہے کہ آئین قانون کی بالادستی قائم ہو، ادارے اپنا کام کریں اور پارلیمنٹ […]

لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو کھلی چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچائو موومنٹ ہے، پی ڈی ایم چوروں کا ٹولہ ہے، لانگ مارچ روکنے کی کوئی پلاننگ نہیں، اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کرے،عوام ان کی کرپشن بچانے […]

کسی کو معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم نے سینیٹ ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنا دی

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ انتخابات 2018 کے ویڈیو معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان نے ایم پی ایز کے پیسے لینے کی ویڈیو کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی بنا دی جس میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]

سرکاری ملازمین پر آنسو گیس شیلنگ سے بڑا نقصان، شیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جان سے گیا

اسلام آباد(این این آئی)اسلام آبادمیںشیلنگ سے متاثر پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا۔اسلام آباد میں گزشتہ روز سرکاری ملازمین کے دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے والی آنسو گیس شیلنگ کے دوران سانس کی تکلیف میں مبتلا ہونے والا پولیس اہلکار انتقال کر گیا۔پولیس […]

کیماڑی میں گیس سے ہلاکتیں، جہاز سے گیس کے اخراج کی تصدیق ہو گئی

کراچی(این این آئی) کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے ہونے والی ہلاکتوں کے معاملے پر رپورٹ میں جہاز سے گیس خارج ہونے کی تصدیق ہوگئی۔جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں کیماڑی میں گیس سے شہریوں کی اموات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس […]

سینیٹ الیکشن کب ہو رہے ہیں؟ ممکنہ تاریخ دیدی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے مارچ کی 2، 3 اور 4 تاریخ […]

ن لیگی رہنما احسن اقبال نے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے جاری ہونیوالے صدارتی آرڈیننس کی حمایت کرنے کیلئے شرط بتا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے حکومت کی جانب سے سینیٹ انتخابات کے حوالے سے صدارتی آرڈیننس پر شدید تنقید کرتے ہوئےکہاہےکہ یہ ریفارمزہوتیں توہم اُس کی حمایت کردیتے،یہ ریفارم نہیں بلکہ فرینڈزآف عمران خان پیکیج ہے،عمران خان […]