عمران خان اور مریم نواز میں اختلافات ، پنجاب میں کابینہ کی توسیع پھر التوا کا شکارہوگئی
لاہور(پی این آئی) پنجاب کابینہ میں توسیع کا دوسرا مرحلہ پھر التوا کا شکار ،صوبائی وزیر خزانہ کی حلف برداری کھٹائی میں پڑ گئی۔ پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات اور مسلم لیگ ن کے دو بڑو ں حمزہ شہباز اور مریم نواز میں […]