ملک کی اہم صوبائی اسمبلی تحلیل ہو گئی ، نگران وزیراعلیٰ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوگئی، گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے کے بعد اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان میں پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت کے پانچ سالہ حکومت […]

کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیا

لاہور(پی این آئی)کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، نیب لاہور نے خواجہ آصف کو 26 جون کو طلب کر لیا۔مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف بھی نیب ریڈارپرآگئے،نیب لاہورنے خواجہ آصف کو 26 جون کی صبح 11 بجے کو طلب کرلیا۔ کہ خواجہ آصف کو کینٹ […]

وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا

لاہور(پی این آئی):وفاقی حکومت کے وزراء کورونا سے نہیں آپس میں لڑ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو موقع مل گیا، مسلم لیگ( ن) کے صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے بجائے وزراء ایک دوسرے سے لڑرہے ہیں۔صدرمسلم لیگ […]

پاکستانی قوم آپکو سلام پیش کرتی ہے، آپ اسلام کے بہادر سپاہی ہیں

اسلام آباد(پی این آئی) قومی اسمبلی نے نصابی اور درسی کتب و دیگر دستاویزات میں نبی کریمﷺ کے نام مبارک کے ساتھ خاتم النبیین لکھنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ پیر کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر خطاب کے دوران مسلم لیگ (ن) […]

شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف متحرک، پی این پی کی حکومت سے علحٰدگی، اپوزیشن جماعتوں نے حکومتی اتحادیوں سے رابطے شروع کر دیئے۔بی این پی کی حکومت سےعلیحدگی کے بعد پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن نے حکومت کے ناراض اتحادیوں کے ساتھ رابطے شروع کردیے۔حکومت […]

پنجگورمیں بدامنی چوری ڈکیتیوں کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام ریلی،ضلع بھر سے ہزاروں افراد کی شرکت

پنجگور( حضور بخش قادر) پنجگورمیں بدامنی چوری ڈکیتیوں کے خلاف آل پارٹیز شہری ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام ریلی اور جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا جس میں ضلع بھر سے ہزاروں افراد نے شرکت کی احتجاجی جلسہ سے مقررین جن میں آل پارٹیز شہری ایکشن […]

وزیراعظم عمران خان کی ایک شلوار قمیض کی قیمت کیا ہے؟ لیگی رہنما کے دعو ے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما روحیل اصغر دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی ایک شلوار قمیض کی قیمت 48000روپے ہے۔نجی نیوز چینل کو انٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہہ میں نے جو اس وقت لباس پہنا ہے اس […]

مخدوم جاوید ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان کے حق میں بڑی بات کہہ دی

ملتان (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینئر رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کورونا کو پاکستان میں سنجیدہ نہیں لیا گیا۔جاوید ہاشمی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملک میں ایک اور سلیکٹڈ کی تیاری کی جا رہی ہے، چاہتا […]

حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، موجودہ حکومت ووٹوں پر نہیں بلکہ کس پر بنی ہے؟سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کو کوئی نہیں گرا رہا، خالص سریا اور سیمنٹ لگاہے، یہ حکومت ووٹوں سے نہیں بلکہ سریے اور سیمنٹ سے بنی ہے، ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی رہے گی۔انہوں نے نجی ٹی […]

ن لیگ کے اندر میرا کوئی دھڑا نہیں، بڑی پارٹیوں میں دھڑے ہونا نئی بات نہیں، مریم اور حمزہ کا اپنا اپنا مقام لیکن لیڈر نواز شریف ہیں

اسلام آباد(پی این آئی):ن لیگ کے اندر میرا کوئی دھڑا نہیں، بڑی پارٹیوں میں دھڑے ہونا نئی بات نہیں، مریم اور حمزہ کا اپنا اپنا مقام لیکن لیڈر نواز شریف ہیں، پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پارٹی […]

بجٹ کے دوران گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائے گی، فواد چوہدری کا دعویٰ

جہلم(پی این آئی):بجٹ کے دوران گلے شکوے چلتے رہتے ہیں، بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائے گی، وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے امکان ظاہر کیا ہے کہ بی این پی مینگل واپس حکومت میں آجائےگی۔نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام […]