ایل او سی کے مسائل حل کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کیا جا رہا ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی کنٹرول سے آئے طلبہ کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیرعبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پربسنے والے پاک فوج کے بلاتنخواہ سپاہی ہیں،ایل او سی کے مسائل حل کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں،بھارتی فائرنگ سے متاثرہ علاقوں میں بنکرز کی تعمیر […]

7منحرف ارکان کی حکومت میں واپسی، اتحادی 24گھنٹوں میں کیا فیصلہ کرنیوالے ہیں؟ وفاقی وزیر فواد چوہدری کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ منحرف ہونے والے 7 اراکین ہمارے پاس واپس آگئے ہیں اور اتحادیوں سے بھی ہمیں امید ہے کہ ان کا بھی فیصلہ چند دن یا 24 گھنٹوں میں ہی آجائے گا،شطرنج […]

قومی اسمبلی کا اجلاس 21مارچ کی بجائے کب بلایا جائے؟ اپوزیشن کی دھمکیوں کے بعد حکومت نے نئی حکمت عملی تیار کر لی

اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن کی دھمکی آمیز نیوز کانفرنس کے بعد حکومت نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر نئی حکمت عملی تیار کرلی، اب قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کی بجائے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس کے بعد […]

اپوزیشن کے کتنے ارکان پی ٹی آئی جوائن کرنا چاہتے ہیں؟ سیاسی میدان میں تہلکہ مچ گیا

ننکانہ صاحب (پی این آئی) وفاقی وزیراعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کوئی شخص نہیں گھبرایا، اپوزیشن سے 30 افراد پی ٹی آئی میں آنا چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں اعجاز شاہ نے بتایا […]

سوموار کے دن قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو کیاکریں گے؟ بلاول زرداری نے بڑی دھمکی دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی تو اسمبلی میں ہی بیٹھ جائیں گے پھر دیکھتے ہیں […]

قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، بلاول زرداری نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قوم کو مبارک ہو یہ حکومت جا چکی ہے، ہمارے ایم کیوایم کے ساتھ تمام معاملات طے پا چکے ہیں،ہم نے فیصلہ کیاہے کہ پی پی وزیراعظم […]

عدم اعتماد کیلئے ووٹوں کی خریدوفروخت، چوہدری شجاعت حسین بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ جب کوئی ووٹر ووٹ ڈالنے کا فیصلہ کر لے تواسے دس لاکھ تو کیا دس کروڑ کا مجمع بھی نہیں روک سکتا۔جمعہ کو ایک بیان میں حکومت کے اتحادی […]

شیخ رشید کے مچھ جیل میں بند ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) خوابوں کے حوالے سے پیشنگوئی کرنے کی شہرت رکھنے والے سندھی سیاست دان اور صوبائی مشیرِ زراعت منظور وسان کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کو مستقبل میں مَچھ جیل میں قید دیکھ رہا ہوں، یہ میرا خواب ہے۔ ملک کے […]

کشمیر ایک وحدت ہے، کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے، وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کا کشمیر ریلی سے خطاب

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ کشمیر ایک وحدت ہے،کشمیر کا فیصلہ کشمیری عوام کریں گے اور یہ فیصلہ ہمارے اسلاف کی قربانیوں کی بنیاد پر ہو گا،کشمیر کی تقسیم ممکن نہیں اور نہ ہی اس […]

وزیر اعظم کے سب سے قابل اعتماد ساتھی نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، سینئر صحافی سلیم صافی کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی اور ٹی وی اینکراور معروف پروگرام جرگہ کے میزبان سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے سب سے قریب رہنے والے اور اقتدار […]

عدم اعتمادکامعاملہ، سپریم کورٹ بارنے اہم آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آ باد (آئی این پی ) سپریم کورٹ بار نے عدم اعتماد کے معاملے پر سیاسی جماعتوں میں تصادم روکنے کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ درخواست میں وزیراعظم پاکستان عمران خان،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر […]