چیئرمین پیپلزپارٹی کاسابق وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ،بلاول بھٹو کی نوازشریف کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت نوازشریف نے دعوت قبول کرلی یا نہیں؟بڑی خبرآگئی

کراچی(پی این آئی)چیئرمین پیپلزپارٹی کاسابق وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ،بلاول بھٹو کی نوازشریف کو اے پی سی میں شرکت کی دعوت، نوازشریف نے دعوت قبول کرلی یا نہیں؟بڑی خبرآگئی، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قائد ن لیگ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ٹیلیفونک […]

کورونا کے شکار حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ہسپتال منتقل

لاہور (پی این آئی)کورونا کے شکار حمزہ شہباز کی طبعیت ناساز ، ہسپتال منتقل،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز چند دن پہلے کورونا وائرس کا شکار ہو گئے […]

گلگت بلتستان کو پاکستان کا پانچواں صوبہ بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو با ضابطہ آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی،سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کر کے باضابطہ اعلان کرینگے،گلگت بلتستان کومکمل طور پر مالی […]

چوہدری برادران کو بڑی خوشخبری مل گئی، نیب نے 20سال پرانی انکوائری بند کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف20 سال پرانی بینکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند کردی ہے نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد […]

نواز شریف کو پاکستان واپس لانے کی کوششیں، ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برطانیہ ارسال کردیے گئے ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دیے گئے ، […]

سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی کا انتقال ہو گیا

سرگودھا (پی این آئی) سجادہ نشین درگاہِ عالیہ سیال شریف حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سرگودھا سے تعلق رکھنے والی پاکستان کی مشہور مذہبی شخصیت حضرت خواجہ پیر حمید الدین سیالوی انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم درگاہِ […]

مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وتیرہ ہے ،شیخ رشید کے بیان پر رانا ثناء ﷲ کا ردعمل

کراچی(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء ﷲ خان نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ سستی شہرت کے لئے مخالفین کو گالیاں دینا شیخ چلی کا پرانا وطیرہ ہے۔ اے پی سی کے انعقاد […]

افسران نہیں بلکہ چیف ایگزیکٹو۔۔۔۔۔۔۔۔ پنجاب پولیس کو عثمان بزدار چلا رہے ہیں یا چھوٹو گینگ؟۔ عظمیٰ بخاری

لاہور(پی این آئی)افسران نہیں بلکہ چیف ایگزیکٹو۔۔۔۔۔۔۔۔پنجاب پولیس کو عثمان بزدار چلا رہے ہیں یا چھوٹو گینگ؟۔ عظمیٰ بخاری،مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ پنجاب پولیس کو عثمان بزدار چلا رہے ہیں یا چھوٹو گینگ؟۔ فیاض چوہان پولیس کے […]

حکومت نے باقاعدہ طور پر پانچواں آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی ، سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو با ضابطہ آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی،سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کر کے باضابطہ اعلان کرینگے،گلگت بلتستان کومکمل طور پر […]

آمروں نے مرضی کی ترامیم سے عدلیہ کو کمزور کیا،عدلیہ کی آزادی کےلیے جو کام سیاستدانوں اورسول سوسائٹی کو کرنا تھا وہ نہ ہوسکا،شہباز شریف

لاہور(پی این آئی)آمروں نے مرضی کی ترامیم سے عدلیہ کو کمزور کیا، عدلیہ کی آزادی کےلیے جو کام سیاستدانوں اور سول سوسائٹی کو کرنا تھا وہ نہ ہوسکا،شہباز شریف۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ مختلف ادوار میں آمروں نے […]

عاصم سلیم باجوہ فیملی کی دستاویزات چوری کرنے والوں کے نام سامنے آگئے ، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)عاصم سلیم باجوہ فیملی کی دستاویزات چوری کرنےوالوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیز انکشافات، ایس ای سی پی سے عاصم سلیم باجوہ فیملی کی دستاویزات چوری کرنے والے بے نقاب ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے میں ایس ای سی پی […]