کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ، نواز شریف کے بعد سینئر لیگی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی بھی پھٹ پڑے

ملتان (پی این آئی) بزرگ سیاستدان اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کسی جج یا جرنیل میں ہمت ہے کہ مجھے گرفتار کرکے دکھائے ، تم سب میرے سامنے چھوٹے چھوٹے قد کے بچوں کی طرح کھیل رہے […]

غلطی کا احساس ہو گیا؟ شیخ رشید نے فوج سے متعلق دیا گیا بیان تبدیل کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) خود کو بڑے فخر سے پاک فوج کا ترجمان کہنے والے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے ’یو ٹرن‘ لے لیا ۔ نیوز کانفرنس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے کہا کہ کسی ادارے کا ترجمان نہیں ہوں […]

عائشہ رجب کے بھائیوں سے مبینہ طو ر پر مار کھانے کے بعد طلال چوہدری کا حیران کن دعویٰ آگیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیرمملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ واقعے کا کسی خاتون رکن قومی اسمبلی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبریں حقائق پر مبنی نہیں، بعض حکومتی شرپسندوں کا […]

ہمارے پاس ثبوت ہیں کہ الیکشن میں عمران خان کو لایا گیاتھا، حکومت کیلئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کچھ سال قبل نوازشریف کی تقریر سے10 گنا سخت بولتے رہے، عمران خان کے فوج کیخلاف بیانات کے کلپس سوشل میڈیا پر پڑے ہیں،آج وہ کہتے […]

مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا،ملک کو مزید تماشہ نہیں بننے دیں گے، نواز شریف سوشل میڈیا پر متحرک ہو گئے

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ یہ ہے حقیقت […]

حکومت کو مزید وقت نہیں دیں گے، عمران خان مجھے ہر صورت گرفتار کروانا چاہتے ہیں، شہباز شریف کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میری گرفتاری ہوئی تو اس کا سامنا کروں گا،نوازشریف کی اے پی سی میں تقریر آئین و قانون کے مطابق ہے، میرے قائد نے تقریر میں […]

شیخ رشید کے نواز شریف سے دس سوال ، ملک سے باہر جا کر مودی کو ٹیلی فون کالز کیوں کرتے تھے؟ اجمل قصاب کے گھر کا ایڈریس کس نے دیا تھا؟ اور بہت سے انکشافات

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے دس سوالات پوچھتے ہوئے کہا ہے کہ بتائیں آپ ملک سے باہر جا کر مودی کو کیوں ٹیلی فون کالز کرتے اوراب تک کتنی کالز کی ہیں ،اجمل […]

طلال چوہدری پرتشددکا معاملہ پراسرار ہو گیا، ویڈیو سامنے آگئی، خواتین نے مجھے رات ڈھائی بجے تنظیم سازی کیلئے فون کرکے بلایا تھا ،طلال چوہدری

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ( ن )کے رہنما طلال چوہدری پر تشدد کے بعد کی ویڈیو سامنے آگئی، جس میں طلال چوہدری نے کہا خواتین نے مجھے خود تنظیم سازی کیلئے تین بار فون کرکے بلایا تھا، طلال چوہدری پر تشدد رات ڈھائی […]

اسمبلیوں سے استعفوں کے لیے کمیٹی کا قیام ، مولانافضل الرحمن اور نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ قائم ہو گیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے لیے کمیٹی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے […]

ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی ٹھکائی کی ۔۔واقعے کی مزید تہلکہ خیز تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی )ن لیگی ایم این اے عائشہ رجب کے بھائیوں نے طلال چوہدری کی پھینٹی لگائی،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا۔طلال چوہدری اور عائشہ رجب کے مابین جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد ان کے بھائیوں نے […]

طلال چوہدری معاملہ واقعے کی ویڈیو بھی بن گئی ، بات مریم نواز تک جا پہنچی خاتون ایم این اے نے اعلیٰ قیادت کو سنگین دھمکی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) ن لیگ کی ترجمان مریم اورانگزیب کا کہنا ہے کہ خاتون ایم این اے کے بھائیوں کی جانب سے طلال چوہدری کو نشانہ بنانے کی اطلاعات درست نہیں وہ فیصل آباد جارہے تھے کہ راستے میں ان کی گاڑی […]