حکومت پاکستان کا برطانیہ سے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ، برطانوی ہائی کمشنر نے طریقہ کار بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے برطانیہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی واپسی کا معاملہ عالمی تنازع بن گیا ہے۔ اس معاملے کو لے کر پاکستان اور برطانیہ کے درمیان اختلافات دیکھنے […]

فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کیا گیا تو پورا یورپ پاکستان کیلئے بند ہو جائیگا،بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

ٹھٹھہ (پی این آئی) گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ فرانسیسی سفیر کو نکالنے سے یورپ پاکستان کے لیے بند ہوگا۔ٹھٹھہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹی ایل پی بھی وہی کہہ رہی ہے جو حکومت کہہ رہی […]

مذاکرات کامیاب ہوگئے، ملک بھر سے دھرنے ختم، حکومت مقدمات خارج کرے گی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور مذہبی تنظیم کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے وڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ حکومتی وفد اور مذہبی تنظیم کے […]

سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے گرفتاریوں کے معاملہ پر نیب کی سخت سرزنش کردی۔سپریم کورٹ نے سرزنش پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف نیب اپیل کی سماعت دوران کی۔ جسٹس مقبول باقر کی سر براہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت […]

تھر پارکر،صوبائی محکمہ صحت ناکام، سرکاری ڈسپنسریاں این جی او کے حوالے

تھرپارکر (آئی این پی ) محکمہ صحت سندھ نے تھرپارکرکے پسماندہ علاقوں میں زچگی کے لیے قائم سرکاری ڈسپینریاں چلانے میں ناکامی کے بعد انہیں غیرسرکاری تنظیم کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع تھرپارکر کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ ایک سال کے دوران 21 […]

سارہ خان کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کمرشل ڈرامے کی بڑی اداکارہ سارہ خان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے ان کے مداحوں کو یہ تشویشناک خبر دیتے ہوئے سارہ خان کی ہسپتال کے بیڈ کی […]

پاکستان فلم اندسٹری کے بڑے ہدایتکار کی دنیا سے رخصتی

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فلمی شائقین کو اناڑی، زینت، باجی، اف یہ بیویاں، محبت، آگ، جیسے جانتے نہیں، لوری، تیری صورت، میری آنکھیں اور انسانیت سمیت کئی فلمیں دینے والےپاکستان فلم انڈسٹری کےسینئر ہدایت کاراور پروڈیوسر ایس سلیمان 80 برس کی عمر میں […]

امریکہ نے افغانستان سے واپسی کا فیصلہ کر لیا، ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن رواں برس 11 ستمبر تک غیر مشروط طور پر افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ یورپی خبر رساں ادارے نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے […]

امریکی صدر جو بائیڈن کا 11 ستمبر سے پہلے افغانستان سے فوج واپس بلانے کا فیصلہ

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن رواں برس 11 ستمبر تک غیر مشروط طور پر افغانستان سے امریکی فوجی واپس بلا لیں گے۔ یورپی خبر رساں ادارے نے ایک امریکی حکومتی عہدیدار کے حوالے سے بتایا ہے کہ نیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر حملے […]

عثمان بزدار نے عوام سے معافی مانگ لی، میں ذاتی طور پر عوام سے معذرت خواہ ہوں، عوام کو پریشان نہیں دیکھ سکتا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے انتظامیہ اور پولیس کو قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ رٹ آف دی سٹیٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سے وزیر قانون، […]

حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ ملا ہے، طاہر اشرفی نے مبارکباد دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین پاکستان علما کونسل و نمائندہ خصوصی وزیر اعظم پاکستان برائے بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کوششوں سے قوم کو ایک ہی دن متفقہ روزہ رکھنے کا تحفہ […]