نواز شریف نے تینوں ججز کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا مطالبہ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تینوں ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کیا جانا چاہیئے، آج کا فیصلہ انہی کے خلاف چارج شیٹ ہے، یہ آئین کو ری […]

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت کے پاس کونسا قانونی آپشن بچا ہے؟ اعتزاز احسن کی رائے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما اور نامور قانون دان اعتزازا حسن کا کہنا ہے کہ آج کے فیصلے کے بعد کوئی قانونی آپشن نہیں بچا،سادہ سی بات ہے حکومت الیکشن میں نہیں جانا چاہتی۔ تفصیلات کے مطابق اعتزازا حسن نے کہا […]

مریم نواز کیخلاف توہین عدالت، عدالت سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) عدلیہ مخالف تقریر، مریم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس انوار الحق پر مشتمل بینچ مقامی وکیل کی اپیل پر پیر کو سماعت کرے گا۔ وکیل شاہد رانا […]

مریم نوازعوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتیں، اچھا ہے نواز شریف واپس نہ آئیں، پیپلز پارٹی رہنما کی ن لیگی قیادت پر شدید تنقید

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی اہم اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ میں تحریک انصاف پر پابندی کے حق میں نہیں، ان کا سیاسی مقابلہ ہونا چاہیے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے قادر مندوخیل […]

جھوٹے الزامات کی لوٹ سیل لگانے کا الزام

لاہور(آئی این پی)نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے جھوٹے اور لغو الزامات کی لوٹ سیل لگا رکھی ہے، پہلے تولیں ، پھر بولیں۔نگران صوبائی وزیر نے نگران وزیراعلی محسن علی نقوی کو جرائم پیشہ […]

صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الٰہی نے ایک بار پھر سیاسی میدان میں ہلچل مچا دی

لاہور (پی این آئی) صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے ایم کیو ایم اور عوامی تحریک کی قیادت سمیت کئی سیاسی رہنماؤں کو فون کھڑکا دیئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا تو تحریک انصاف بھی سیاسی اتحاد بنانے کیلئے پر تولنے […]

ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ شاہد خاقان عباسی نے اندرونی کہانی بیان کر دی

راولپنڈی(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات یہاں تک کیسے پہنچے؟ ہر روز نئے انکشافات ہو رہے ہیں۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے […]

نوازشریف نے سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کرنے کے لیے کیا شرط رکھ دی؟

لندن(آئی این پی)سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس بینچ میں تو دو جج وہ ہیں جنہوں نے میرے خلاف فیصلہ دیا، جب بینچ ہی قبول نہیں تو فیصلہ کیسے قبول ہوگا۔یہ قوم پر مرضی کے فیصلے […]

راحیل شریف نے ڈان لیکس کا ایشوں کیوں بنایا؟ صحافی شاہد میتلا کا جنرل باجوہ کیساتھ انٹرویو کے حوالے سے بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)صحافی شاہد میتلا کا سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات میں ہونے والی گفتگو پر مبنی کالم کا تیسرا حصہ منظر عام پر آگیا جس میں بہت سی نئی باتیں سامنے آئی ہیں ۔ صحافی نے ڈان لیکس پر […]

گدھے پر لکیریں ڈال کر زیبرا بنانے کی کوشش کی گئی، گدھا تو گدھا ہی ہوتا ہے، مریم نواز کی شدید تنقید

قصور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ( ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گیدڑ کو لیڈر کا ماسک پہنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن اندر سے گھڑی چور نکلا، عمران خان قانون کا سب سے بڑا […]

چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی قانون سازی، صدر عارف علوی دستخط کریں گے یا نہیں؟ اشارہ دیدیا

اسلام آباد(آئی این پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کا اختیار محدود کرنے کی قانون سازی کی ٹائمنگ ایک سوالیہ نشان ہے؟، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 پر سپریم کورٹ کو اعتماد میں لینے کی ضرورت ہے، بل […]