پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ آج کوئٹہ میں پاور شو کریگی،مولانا فضل الرحمن ، نواز شریف، بلاول بھٹو ، اختر مینگل، محمود خان اچکزئی کا خطاب ہو گا، سیکورٹی کے انتظامات سخت

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (آج)اتوار کو کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں پاور شو کریگی پی ڈی ایم کے مرکزی قائدین کوئٹہ پہنچ گئے جلسے سے ، مولانا فضل الرحمن ، میاں نواز شریف، بلاول بھٹو زرداری ، سردار اختر مینگل، محمود خان اچکزئی […]

نوا ز شریف لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف سے سوال کرنے والے کون ہوتے ہیں ؟ اسد عمر دفاع میں نکل آئے، کہا کورونا نہ ہو تو پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کراچی میں بڑا جلسہ کر کے دکھائیں

حیدرآباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے مسلم لیگ (ن)قائد میاں نوازشریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہاہے کہ نواز شریف کون ہوتے ہیں جو لندن میں بیٹھ کر چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سوال کریں، کیپٹن(ر)صفدر […]

مریم نواز کا دورہ کوئٹہ ق لیگ کو مہنگا پڑ گیا، ق لیگ کے مرکزی لیڈر نے ن لیگ میں شمولیت کر لی

کوئٹہ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں آئین و قانونی کی حکمرانی نہیں ہوگی تب تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ، ہماری جنگ سلیکٹڈ وزیراعظم کے ساتھ نہیں بلکہ ان قوتوں […]

خوف کی زنجیریں توڑ ڈالی ہیں، ہم نے فرعونیت کو للکارا ہے، نعرہ لگا دیا گیا

کوئٹہ(پی این آئی)خوف کی زنجیریں توڑ ڈالی ہیں، ہم نے فرعونیت کو للکارا ہے، نعرہ لگا دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی 11 جماعتوں نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں۔شیخ جعفر […]

کوئٹہ جلسے میں نواز شریف کا خطاب ہو گا یا نہیں، مریم نواز نے اہم خبر دے دی

لاہور(پی این آئی)کوئٹہ جلسے میں نواز شریف کا خطاب ہو گا یا نہیں، مریم نواز نے اہم خبر دے دی,ماسک نہ پہننے والے سینکڑوں افراد کے خلاف کریک ڈاون، پکڑ دھکڑ شروع ہو گئی، پاکستان مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا […]

رپورٹر علی عمران سید کی گمشدگی ،معاملہ طول پکڑ گیا ایمنسٹی انٹرنیشنل کا بھی ردعمل آگیا

کراچی (پی این آئی )ایمنسٹی انٹرنیشنل جنوبی ایشیاء اور ملک بھر کی صحافتی تنظیموں نے نجی ٹی وی کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے پر گمشدگی کا اظہار کیا ہے جبکہ گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوٹس لیتے […]

صحافی کو اغواء کرکے آپ حق و سچ کی آواز کو دبا نہیں سکتے علی عمران سید کی گمشدگی پر مریم نوا ز کا شدید ردعمل

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو پتہ ہونا چاہیے کہ برطانیہ قانون کے مطابق چلتا ہے وہ بڑھکوں کو کچھ نہیں سمجھتا ،وہاں ارشد ملک جیسے ججز نہیں ہوتے،آپ الطاف حسین کو بھی […]

عمران خان نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری اور آئی جی اغواء کو کامیڈی قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد صفدر کی گرفتاری اور آئی جی اغواء کو کامیڈی قرار دیدیا ۔ جمعہ کو نجی ٹی و ی سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری […]

مریم نواز نے ایک اور جج کے لیے انصاف کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسی کیس کے تفصیلی فیصلے نے ایک صاحب کردار جج پر حملہ اور عدلیہ کی آزادی پر گھنانے وار کو روکا ہے،آگے بڑھئیے اور جسٹس شوکت […]

نواز شریف نےمریم نواز کو ہدایات جاری کر دیں،حکومت پر مزید دبا بڑھانے کے لیے کیا کریں؟ سب بتا دیا

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے قائد محمد نواز شریف نے پارٹی کی نائب صدر اور اپنی صاحبزادی مریم نواز کو حکومت پر مزید دبا بڑھانے اور اپوزیشن قائدین سے رابطوں میں تیزی لانے کی ہدایت کر دی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کب تک جیل میں ہونگے ،تاریخ کااعلان پی ڈی ایم کا لیڈرفضل الرحمن کو ہی کیوں بنایا گیا ؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ 15جنوری تک سابق وزیر اعظم نوازشریف جیل میں ہونگے ،انہوںنے کہاکہ متضاد باتوں سے تو یہ لگتا ہے بلاول نے اپنی والدہ کا بدلہ ان سے لے لیا ہے، […]