کابل میں پھنسے پاکستانیوں کے لینے جانے والاپی آئی اے کا طیارہ کابل میں ہی پھنس گیا، پریشان کن صورتحال
کابل (پی این آئی)فضائی حدود کھلتے ہوئے افغانستان جانے والا پی آئی اے کا طیارہ مشکل میں پھنس گیا، کابل ائیرپورٹ پر قومی ائیر لائن کے طیارے کو اسلام آباد واپس جانے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی فضائی حدودکھلتے ہی […]