گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا بہت پہلے پتا چل گیا تھا، مریم نواز کے دعوے نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کا بہت پہلے پتا چل گیا تھا، میں گلگت بلتستان میں صرف عوامی طاقت کا مظاہرہ دکھانے گئی تھی، جس کا […]

اپوزیشن نے بڑا الزام عائد کر دیا، لوٹوں کی بارات کے باوجود پی ٹی آئی گلگت میں سادہ اکثریت حاصل نہ کر سکی

لاہور (آئی این پی ) مسلم لیگ (ن)پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ لوٹوں کی بارات جمع کرنے کے باوجود پی ٹی آئی گلگت میں سادہ اکثریت بھی حاصل نہیں کر سکی۔مسلم لیگ ن […]

ن لیگ کو ملنے والے فنڈز کی شہباز شریف خاندان کے بے نامی اکا ونٹس میں منتقلی کا انکشاف

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے ملنے والے پارٹی فنڈز شہباز شریف کے خاندان کی بے نامی کمپنی نثار ٹریڈنگ کے بینک اکا ونٹ میں جمع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کی […]

چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد سردار عتیق احمد خان کی ان کےصاحبزادوں چوہدری سالک اور چوہدری شافع سے ملاقات

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے لاہو ر سروسز ہسپتال میں مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کرنے بعد ان کے بیٹوں چوہدری سالک ایم این اے، چوہدری شافع سے ملاقات […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا کتنے آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا؟ گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد، گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع، 4آزاد نومنتخب نمائندوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان سے کامیاب ہونے والے 4 آزاد نو منتخب نمائندوں نے پیپلز […]

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نے کہا ہے کہ حلقہ جی بی پر فتح حاصل کرنے والے امیدوار فتح اللہ […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری،احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے […]

گلگت بلتستان میں حکومت کس کی ہوگی؟ جیتنے والے چار آزاد امیدواروں نے کس جماعت میں شمولیت کی یقین دہانی کرا دی؟ تہلکہ خیز تفصیلات

گلگت بلتستان (پی این آئی) گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے لیے جوڑ توڑ جاری ہے۔گلگت بلتستان میں الیکشن جیتنے والے 4 امیدواروں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کی یقین دہانی کروا دی۔پی ٹی آئی کے دیگر 3 آزاد امیدواروں سے بھی رابطے کیے […]

اسٹیبلشمنٹ نے گلگت بلتستان کو صوبے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا، ن لیگ کوفوج مخالف بیانئے کی وجہ سے گلگت کی عوام نے ٹھکرا دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون الرشید کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں آزاد امیدوار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ جائیں گے۔وہاں پر رحجان دیکھا گیا ہے کہ لوگ مرکز کے ساتھ جاتے ہیں۔انہوں نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزید کہا کہ فوج […]

گلگت بلتستان کا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ نام سامنے آگیا

گلگت(پی این آئی) انتخابی نتائج تقریباً مکمل ہوگئے، گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا نام سامنے آگیا، سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں تحریک انصاف کے امیدوار کی 2 ووٹوں سے فتح اہم ہے، اطلاعات ہیں کہ پی ٹی آئی […]

گلگت بلتستان الیکشن جیتنے کے بعد تحریک انصاف نے سندھ میں بھی حکومت بنانے کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ الیکشن میں سندھ میں بھی حکومت بنائے گی، تحریک انصاف حکومت میں آکر سندھ کے عوام کی محرومیوں کا ازالہ کرے گی، جبکہ سندھ میں پیپلزپارٹی کی نااہلیوں کا خاتمہ […]