کھانا کھلانے پر بٹ کڑاہی پر مقدمہ ، مریم نواز بھی میدان میں آگئیں ‎

اسلام آباد(پی این آئی )مریم نواز شریف نے گزشتہ عوام رابطہ مہم ریلی کے دوران مختلف علاقوں کا دورہ کیا جس کے بعد انہوں نے لکشمی چوک ’’بٹ کڑاہی ‘‘ سے کھانا کھایا ، جس کے بعد ریسٹورنٹ مالک کیخلاف ایس اوپیز کی خلاف ورزی […]

سر منڈاتے ہی اولے پڑے، نئے وزیر داخلہ شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ کب سماعت کرے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے شیخ رشید کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ 15 دسمبر کو سماعت کرے گا ،توہین عدالت کی درخواست گرلز گائیڈ کی چیئرپرسن نے دائر کی تھی ،عدالت […]

مریم نواز کو کھانا کھلانا ” بٹ کڑاہی “کو مہنگا پڑ گیا ، لینے کے دینے پڑ گئے ‎

اسلام آباد(پی این آئی )مریم نواز کو’’ بٹ کڑاہی ‘‘کھلانا ہوٹل کے گلے پڑ گیا ، ایس او پیز کی خلاف ورزی ،مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 13دسمبر کے حوالے سے مریم نواز نے عوامی رابطہ مہم کے دوران […]

اسٹرٹیجک سے معاشی بیانیے تک سفر، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

خاموشی سے لیکن کامیابی سے پاکستان کا عمومی بیانیہ بدل رہاہے۔ پاکستان کی پہچان اب محض ایک دفاعی مستقر کی نہیں بلکہ اسے معاشی امکانات اور مستقبل کی قابل ذکر معاشی قوت کے حامل ملک کے طور پر دیکھاجانا شروع ہوچکاہے۔ وزیراعظم عمران خان سے […]

آزاد کشمیر کے ممتاز سماجی کارکن، معروف صنعت کار حاجی سردار عزیز محمد خان کے انتقال پر مسلم کانفرنس کی قیادت کا تعزیتی پیغام

راولپنڈی (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیر اعظم آزادکشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے ممتاز سماجی کارکن، معروف صنعت کار حاجی سردار عزیز محمد خان کی وفات سے آزادکشمیر ایک رفاعی اور […]

اعتزاز احسن پی ٹی آئی میں شامل ہو جائیں تو انہیں کونسا عہدہ مل جائیگا؟ بڑا مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا مشورہ دے دیا۔ معروف قانون دان اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ […]

وزیراعظم کو کس نے اپوزیشن کیساتھ کیساتھ نیشنل ڈائیلاگ کا مشورہ دیا؟ سینئر صحافی رئوف کلاسرا کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گذشتہ روز نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی جس پر رد عمل دیتے ہوئے سینئیر صحافی و تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے کہا کہ ہمارے ایک دوست خاور گھمن نے ڈی جی آئی ایس آئی سے سوال […]

مریم نواز، شہباز شریف کو ہٹا کر کس کو آگے لانا چاہتی ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(پی این آئی) سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز قومی اسمبلی سے شہباز شریف کے لوگ نکال کر اپنے لوگ لانا چاہتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عامر متین کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ […]

پی ڈی ایم میں شامل کونسی جماعت حکومت کیخلاف تحریک کو ناکام بنا دے گی؟ نامور صحافی نے دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں استعفوں اور لانگ مارچ کے معاملے پراختلافات کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مسلم لیگ ن اسمبلیوں سے فوری استعفوں اور یکم جنوری کو اسلام آ باد […]

اگر مجھے اقتدار سے ہٹایا گیا تو پھر انہیں لگ پتہ جائے گا، وزیراعظم بھی ڈٹ گئے، اپوزیشن کو واضح پیغام پہنچا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر مجھے اقتدار سے ہٹایا گیا تو پھر انہیں لگ پتہ جائے گا۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن جماعت اس وقت حکومت کے خلاف متحرک ہے۔اپوزیشن جماعتوں […]

جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں، بلاول زرداری نے استعفوں سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے اراکین کو استعفیٰ نہ دینے کی ہدایت کی ہے۔بلاول بھٹو نے کہا کہ جذباتی نہ ہوں، اگلے حکم کا انتظار کریں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے پارٹی رہنماؤں کو استعفوں پر بات […]