پاکستان اسلامی دنیا کا واحد ایٹمی ملک ہے، چین نے پاکستان کو تمام اسلامی ممالک کی سربراہی کرنے کی خواہش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) چین چاہتا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کو لیڈ کرے۔تفصیلات کے مطابق چین ہر موقع پر پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کرتا ہے۔ایک بار پھر چین نے پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے […]

کشمیر پر ہمارا موقف دو ٹوک ہے، امید ہے سعودی عرب بھی کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر موقف دہرا دیا

بیجنگ(پی این آئی)کشمیر پر ہمارا موقف دو ٹوک ہے، امید ہے سعودی عرب بھی کشمیر معاملے پر ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمود قریشی نے ایک بار پھر موقف دہرا دیا۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوج اور سول لیڈرشپ ایک پیج […]

اپوزیشن کی خواہشیں محض خواہشیں، گروہ بندی کا شکار، شور مچانے والے لوگ کون ہیں؟ شیخ رشید کے چٹکلے جاری

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن کی خواہشیں محض خواہشیں، گروہ بندی کا شکار، شور مچانے والے لوگ کون ہیں؟ شیخ رشید کے چٹکلے جاری، شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن گروہ بندی کا شکارہے، حزب اختلاف کی خواہش دل میں ہی رہے گی، وزیراعظم […]

ایم کیو ایم کے سینئر لیڈر خالد مقبول صدیقی کی جان کو خطرہ کیوں لاحق ہو گیا؟ ایم کیو ایم کی قیادت پریشانی میں مبتلا

کراچی(پی این آئی)ایم کیو ایم کے سینئر لیڈر خالد مقبول صدیقی کی جان کو خطرہ کیوں لاحق ہو گیا؟ ایم کیو ایم کی قیادت پریشانی میں مبتلا، حکومت سندھ نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول سے سیکورٹی واپس لے لی ہے۔ایم کیوایم […]

تحریک انصاف حکومت کے دو سال مکمل، کیا موجودہ حکومت کے پانچ سال مکمل ہونے چاہئیں؟ عوام کی اکثریت نے اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) عوام کی اکثریت وزیراعظم کو 5 سال مکمل کرنے کا موقع دینے کے حق میں، نجی اداروں آئی پی او آر اور پلس کنسلٹنٹ کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے 2 سال مکمل ہونے پر کروائے گئے سروے میں لوگوں […]

حکومت کا شاندار اقدام، پیٹرول صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی یورو5 پیٹرول کی فروخت شروع ہوگئی، ڈپلومیٹک اینکلیو کے پیٹرول پمپ پر یورو 5 فیول کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم عمر ایوب اور معاون […]

شاہ محمود قریشی کے او آئی سی سے متعلق بیانات کو امت مسلمہ میں پھوٹ پیدا کرنے کی وجہ قرار دیدیا گیا، سابق سعوسی سفیر بھی پھٹ پڑے

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب کے پاکستان میں سابق سفیر ڈاکٹر علی اودھ نے ڈاکٹر علی اودھ نے اپنے حالیہ کالم میں پاک سعودیہ کے حالیہ تعلقات پر روشنی ڈالی ہے۔انہوں نے لکھا کہ گذشتہ کچھ دنوں سے پاکستانی میڈیا پر کچھ پریشان کن […]

ترسیلات زر ایک ماہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،زرمبادلہ کی شرح میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی اسلام آباد (پی این آئی) ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، سٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ (جولائی) […]

کورونا وائرس کے باوجود پاکستا ن کی معیشت بہتری کی راہ پر گامزن، موڈیز کے بعد ایک اور عالمی ادارے نے تصدیق کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ فیچ ریٹنگز نے پاکستان کی اقتصادی ریٹنگ بی مائنس برقرار رکھی ہے، جس کا پاکستان نے خیرمقدم کیا ہے، فیچ ریٹنگز نے بھی موڈیز کی طرح مستحکم آؤٹ لک قراردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ، حکومت کا تیسرا سال تاریخ ساز ہو گا، عوام کو خوشخبریاں سنا دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت کا تیسرا سال تاریخ ساز ہو گا، ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، بجلی سستی، مہنگائی اور غربت میں کمی ہو گی اور لوگوں کو روزگار کے […]

حکومت کا ایک اور شاندار اقدام ، پنشنرز کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم کے معاون خصوصی نے پنشنرز کو خوشخبری سنا دی، زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ سے بزرگ پنشنرز کو گھر پر ہی پنشن ملے گی، یکم ستمبر سے پنشن براہ راست نجی بینک اکاونٹ میں منتقل ہوگی، […]