اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی، حکومت کو واضح پیغام دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی) سینئر تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اب سیاسی معاملات کا بالکل حصہ نہیں بنے گی،ایسے حالات کیوں پیداہوئے کہ نوازشریف کو یہ باتیں کرنا پڑی، دونوں جانب تلخیاں مزید بڑھ سکتی ہیں، ان تلخیوں کا کم کرنا اسٹیبشلمنٹ ، عدالت […]

سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون بارش کا پانی تاحال موجودہے، وزیراعلی مراد علی شاہ کا اعتراف،لوگ کہتے ہیں کہ کرونا واپس آگیا ، میں سمجھتا ہوں وائرس کہیں گیا نہیں تھا، میڈیا سے گفتگو

لاڑکانہ(این این آئی)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ سندھ کے 30 فیصد علاقوں میں مون سون کی بارش کا پانی تاحال موجود ہے۔لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی نے اعتراف کیا کہ مون سون کی ہونے والی بارشوں کا […]

حکومت کو بڑی ناکامی کا سامنا، برطانوی حکومت کا نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار

لندن (پی این آئی) برطانوی حکومت نے نوازشریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کروانے سے انکار کردیا، برطانوی حکام نے کہا کہ وارنٹس کی تعمیل کروانا ان کا کام نہیں ہے، پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

اگر کسی چینل نے اشتہاری مجرم کو میڈیا کوریج دینے کی کوشش کی تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا،پیمرامیدان میں آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیمرا کی جانب سے جاری وارننگ میں کہا گیا ہے کہ اگر کسی چینل نے اشتہاری مجرم کو میڈیا کوریج دینے کی کوشش کی تو لائسنس معطل کر دیا جائے گا، سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق زیر سماعت معاملات […]

ترقی کی جانب ایک اور قدم ، پاکستان کا اپنا خلائی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسٹریٹجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ کیا جس میں انہیں بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم عمران خان کو سپارکو کی جانب سے پاکستان کی خلائی صلاحیت کے متعلق آگاہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپارکو نے وزیراعظم عمران […]

اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے بڑی خبر ای سی سی کے اجلاس میں 3978 ملازمین کے واجبات کے لیے کتنے ارب روپے کے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی)ای سی سی کے اجلاس میں 3978 ملازمین کے واجبات کے لیے کتنے ارب روپے کے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی؟پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دے دی گئی ہے۔ گولڈن ہینڈ […]

مسلم لیگ (ن)کو کالعدم قرار دینے کا امکان

اسلا م آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف ہیں ، اگر پارٹی کی طرف سے نوازشريف کو لیڈر مانا جاتا ہے تو وہ […]

قیادت پر تنقید فردوس شمیم نے استعفیٰ دے دیا

کراچی(پی این آئی )تحریک انصاف کی قیادت کی جانب سے استعفیٰ طلب کرنے پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی مستعفی ہوگئے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے چند […]

ن لیگی قیادت نے اسٹیبلشمنٹ سے کونسے دو ریلیف مانگے؟ آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے صاف انکار کر دیا، نامور صحافی کے انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ ن کی طرف سے اسٹیبلشمنٹ سے دو طرح کے ریلیف مانگے جارہے تھے ، جو پیکیج یہ لینا چاہتے تھے اس پر جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید دونوں ہی راضی نہ ہوئے، وزیراعظم عمران خان […]

مسلح افواج ، ایجنسیز کے افسران سے ملاقات کس شرط پر ہو گی؟ ن لیگی رہنمائوں کیلئے مراسلہ جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر مسلح افواج، ایجنسیز سے ملاقات پر پابندی عائد کر دی۔نواز شریف کی ہدایت پر احسن اقبال نے مراسلہ جاری کر دیا ہے۔پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ […]

اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 24 گھنٹے میں پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری ملنے کا قوی امکان، انتظار مشکل ہو جائے گا،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کی سفارش کردی ہے۔اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کی قیمت […]