اچھی خبر آنے والی ہے، اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی سفارش کر دی، اعلان کل ہو گا

اسلام آباد(پی این آئی)اوگرا نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی سفارش کر دی، اعلان کل ہو گا،آئل اینڈ گیس ریگولیٹر اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر کمی کرنے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع کے […]

بابا درندہ اگر بھاگا بھی تو میں پکڑلوں گی مجھے وہ ہاتھ بھی لگائے تو آپ نے جذباتی نہیں ہونا بہادر تھانیدار محمد بخش کی بہادر بیٹی کے الفاظ

اسلام آباد(پی این آئی )کشمور واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے اے ایس آئی محمد بخش کا کہنا ہے کہ لوگ میرا راستے سے استقبال کر رہے تھے کہ آپ نے بہت اچھا کام کیا ہے۔آپ نے اپنی بیٹی کو دائوپر لگا کر ایک ملزم […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا ویکسین کب تک آئے گی؟ فواد چوہدری نے کے اعلان نے لوگوں کو حیران کر دیا،وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان جیسے ممالک میں 18 ماہ تک کورونا وائرس کی ویکسین آنے کی […]

آج کی بڑی خبر، پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان برصغیر میں تمام ممالک سے تیزی سے معاشی ترقی کرنے والا ملک بن گیا، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وباء کے باجود پاکستان معاشی ترقی کررہا ہے، ستمبر میں بڑے پیمانے مینوفیکچرزمیں […]

حکومت کو اقتدار تو مل گیا ، اختیار نہیں ملا،پیپلزپارٹی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی، یوسف رضا گیلانی نے انکشاف کر دیا

کوٹ ادو (این این آئی)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت کو اقتدار تو مل گیا لیکن اختیار نہیں ملا،پیپلزپارٹی چور دروازے سے اقتدار میں نہیں آنا چاہتی۔پیپلزپارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا […]

لاک ڈائون اور تعلیمی اداروں کو بند کرنے سے متعلق فیصلہ کب ہو گا؟ حکومت نے عندیہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پیر کو این سی او سی کے اجلاس کے بعد لاک ڈاوَن اور تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے ہوں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

پاکستان میں کوروناوائرس کا دوسرا رائونڈ، پاکستانیوں کو وارننگ دیدی گئی ، بچائو کیلئے کیا کرنا ہوگا؟

تربت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے قوم کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں کورونا کادوسرا راؤنڈ آرہا ہے ، اس دوران عوام کو ایس و پیز پر عمل کرنا اور ماسک پہننا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں قبائلی […]

اب ہو گی تعلیم سب کیلئے، مستحق طلبہ کے وظائف کے لئے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز کر دیا گیا

بلوچستان(پی این آئی) اب ہو گی تعلیم سب کیلئے، مستحق طلبہ کے وظائف کے لئے وسیلہ تعلیم پروگرام کا آغاز کر دیا گیا، وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے انسداد غربت ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ وسیلہ تعلیم کے نئے پروگرام کا آغاز […]

پاکستان میں کورونا کی صورتحال انتہائی ابتر ہے، کیسز حقیقیت سے کم رپورٹ ہو رہے ہیں، خطرناک انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل سے خصوصی گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز حقیقت سے کم رپورٹ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیٹا چُھپانا نہیں چاہئیے۔ انہوں […]

شادی تقریبات کی وجہ سے کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، مشکل اور سخت فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ صورت حال بہت خراب ہوسکتی ہےذمہ دارترین حکومتی شخصیت نے اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ شادی تقریبا ت کی وجہ سیکرونا تیزی سے پھیل رہا ہے، اب ہمیں مشکل اور سخت فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ صورت حال بہت خراب ہوسکتی ہے۔ڈاکٹر فیصل […]

جنوری میں حکومت کے خلاف لانگ مارچ ہوگا ،فروری میں حکومت کو جانا پڑے گا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل تمام جماعتیں متحد اور متفق ہیں جبکہ اپوزیشن کی آ ل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں کسی […]