اپوزیشن رہنما نے حکومت کیخلاف لانگ مارچ سے متعلق نیا بیان دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی پاکستان مسلم لیگ (ن)جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کے فوری بعد لانگ مارچ ہونا چاہیے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں ،ہم نے […]

تحریک انصاف میں شمولیت کے سوال پر اعتزاز احسن کے ردِ عمل نے پیپلزپارٹی کی قیادت کو پریشان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کو پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا مشورہ دیا تھا جب کہ دیگر رہنماؤں نے بھی ان پر تنقید کی تھی۔کیونکہ انہوں نے بیان دیا تھا […]

چوہدری نثار علی خان بھی سیاست میں دوبارہ متحرک ہو گئے، کس سے ملاقات ہوئی؟حکومت کیلئے سرپرائز

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی دوبارہ سیاست میں متحرک ہوگئے، سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی اور فنکشنل لیگ کے رہنماء محمد علی درانی کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، ملکی سیاست میں محاذ آرائی ، اپوزیشن تحریک اور گرینڈ […]

تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دے دیا گیا

نارووال(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے فارن فنڈنگ کیس کو مدر آف این آر او قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی کھوج لگانے میں پاکستان کے 4ارب روپے ڈوب گئے، جتنی مالیت کے […]

نواز شریف نے الیکشن کمیشن سے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس کے فوری فیصلے کا مطالبہ کر دیا

لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے،الیکشن کمیشن آف پاکستان فوریفیصلہ کر کے عمران خان کی کرپشن کو بے […]

وزیراعظم صادق اور امین قرار، فارن فنڈنگ کیس کے حوالے سے حکومت کی وضاحت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ عدالت نے فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو صادق اور امین قرار دیا، فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ میں فرق ہے، ممنوعہ فنڈنگ وہ ہوتی ہے جب فارن ایجنسی […]

حکومت سے علیحدگی؟ چوہدری پرویز الٰہی نے قیاس آرائیوں کو ختم کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے شکوہ نہیں ، اپوزیشن سے بات چیت کے معاملات تحریک انصاف ہی دیکھے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے گورنر پنجاب […]

عمران خان کو این آر او نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت اور شواہد موجود ہونے کا دعویٰ، نوازشریف نے وزیراعظم کیلئے نئی پریشانی کھڑی کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں کسی کو بھی عمران خان کو این آراو نہیں دینے دیں گے، فارن فنڈنگ کرپشن کیس کے تمام ثبوت […]

وزیراعظم عمران خان کی نیب کو شاباش، نیب نے 10 سال میں 104 ارب ،ہمارے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیب نے 10 سال میں 104 ارب اور ہمارے دور کے 2 سال میں 389 ارب روپے کی وصولی کی۔ وزیراعظم عمران خان نے بیان دیا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی مداخلت […]

سکول کب سے کھلیں گے؟ سندھ کے وزیر تعلیم نے اشارہ دے دیا

کراچی (آئی این پی ) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اسکول کب سے کھلیں گے اس حوالے سے ابھی کچھ کہنا مشکل ہے۔ وزیر تعلیم سندھ نے بتایا کہ 25 جنوری سے پرائمری اسکول کھولنے کی تجویز آئی ہے جبکہ سیکنڈری […]

نیب نے لندن میں پاکستان کے 4 ارب روپے ڈبو دیئے، نیب پر مقدمہ کون بنائے گا؟ بڑا سوال کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ یہ حکومت پاکستان میں لطیفہ حکومت بن چکی، حکومت جھوٹے الزامات لگا کر ناکامیوں پر پردہ ڈال رہی ہے،حکومت شہباز شریف پر ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکی۔ احسن […]