تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز سے خوفزدہ قرار دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو مریم نواز شریف سے خوفزدہ قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ سلیکٹڈ ووٹ چور وزیراعظم عوام کی لیڈر مریم نواز شریف سے گھبرائے ہوئے ہے ،خود کو […]

پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنس، میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد، ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹ لاجز میں پریس کانفرنسز اور میڈیا سے گفتگو پر پابندی عائد کردی گئی۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے پارلیمنٹ لاجز کی انتظامیہ اور پولیس حکام کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ہدایت نامے میں کہا گیا کہ پارلیمنٹ لاجز […]

بختاور زرداری کا نکاح کس معروف شخصیت نے پڑھایا اور رخصتی کب ہو گی؟ تفصیلا ت آگئیں

کراچی (این این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی بختاور بھٹو زرداری ، محمود چوہدری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ نکاح کی تقریب بلاول ہاؤس میں ہوئی۔بختاور بھٹو کا نکاح ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والی روحانی […]

ن لیگ آزاد کشمیر نے نائب صدر سردار بہادر خان کے جانشین کی پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں شمولیت، پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں آئندہ حکومت بنائے گی، بیرسٹر سلطان محمود

اسلام آباد ( پی این آئی) ن لیگ آزاد کشمیر کے نائب صدر اور آزادکشمیر کی سیاست کا ایک بڑا نام سابق وزیر حکومت سردار خان بہادر خان کے بھتیجے اور جانشین سردار ارزش خان اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی کشمیر میں شامل […]

کورونا ویکسین کی آمد میں تاخیر کیوں؟ معاون خصوصی صحت نہیں آسکتے تو وزیراعظم خود آکر جواب دیں، سینیٹ کے ارکان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں اپوزیشن نے کوویڈ 19 ویکسین تاحال ملک میں نہ آنے پر اظہار تشویش ور ویکسین تک عوام کی جلد اور منصفانہ رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو مستقل وزیر صحت کی ضرورت […]

خبردار ، ہوشیار، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تیاری اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی

اسلام آباد(این این آئی)یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی جس میں یکم فروری سے پٹرول کی قیمت میں 12 روپے […]

کورونا ویکسین کی 5 لاکھ خوراکیں پاکستان لانے کیلئے خصوصی طیارہ آئندہ 2 روز میں چین جائے گا، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے انکشاف کیا ہے کہ کووڈ-19 ویکسین کی پہلی کھیپ لانے کیلئے آئندہ 2 روز میں ایک خصوصی طیارہ چین روانہ کیا جائے گا۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ توقع کی جارہی ہے […]

باغات کا شہر لاہور، کچرا کنڈی کیسے بنا؟ تفصیل جانیئے اس رپورٹ میں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت پر سخت الفاظ میں تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو اب ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، اب ان کی باری آنے والی ہے، انہوں نے […]

الوداع ن لیگ ، پارٹی کا سینئر اہم رہنما وزیراعظم عمران خان کا کھلاڑی بن گیا

اسلام آباد (پی این آئی )ن لیگ آزاد کشمیر کے نائب صدر سردار ارزش پی ٹی آئی میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق سردار ارزش نےتحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی سے ملاقات کی او ر پی ٹی آئی میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان […]

یکساں نصاب پر مؤقف بدل لیا؟ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں شروع ہو گا، وزیر تعلیم شفقت محمود کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وزیر تعلیم شفقت محمود نے طلبہ کا ابہام دور کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا تعلیمی سال رواں سال اگست میں ہی شروع ہوگا۔اس بات کا اعلان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے کیا۔ تفصیل کے مطابق […]