آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کس کی جیت نظر آرہی ہے؟ سینئر تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے بتا دیا

لاہور (پی این آئی) انتخابات سر پر ،ماحول ہی نہیں بن پارہا، ایک بے دلی، بے کیفی، عدم دلچسپی کی کیفیت ہے۔ الیکشن کے تناظر اور بلحاظ تیاری تحریک انصاف کئی مدوں میں برتر ہے۔ آزاد امیدواروں کی بڑی تعدادکے جیتنے کے امکانات نے گیم […]

بلاول بھٹو نے پی ٹی آئی سینیٹر کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دیدی

لاہور(پی این آئی) چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنے حق میں دستبردار ہونے والے پی ٹی آئی سینیٹر کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ لاڑکانہ میں تحریک انصاف کے رہنما پیپلزپارٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔     پی ٹی […]

مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند رکھا ہے، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)مجھے ایڈز کے مریضوں والےو ارڈ میں بند رکھا ہے، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کا انکشاف۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنماحلیم عادل شیخ نے آج پیشی کے موقع پر کہا کہ مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ […]

عوامی نیشنل پارٹی نےکس کی حمایت کر دی؟

کراچی(پی این آئی)عوامی نیشنل پارٹی نےکس کی حمایت کر دی؟ ۔۔۔۔۔۔عوامی نیشنل پارٹی نے پنجاب میں استحکام پاکستان پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔اے این پی پنجاب کے جنرل سیکرٹری امیر بہادر خان نے صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔اس […]

آزاد اُمیدواروں کے دوسری سیاسی جماعتوں میں شمولیت کے دعوے کیوں کیے جارہے ہیں؟ سینئر صحافی نے وجہ بتا دی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی روف کلاسرا کے مطابق ایک حکمت عملی کے تحت کہا جا رہا ہے کہ آزاد امید دوسری جماعتوں میں شامل ہو جائیں گے تاکہ پی ٹی آئی کا ووٹر بددل ہو جائے، بار بار مختلف رہنماوں کی جانب سے […]

اقتدار کے لیے کسی سے مذاکرات نہیں، عمران خان نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد(پی این آئی)اقتدار کے لیے کسی سے مذاکرات نہیں، عمران خان نے سٹینڈ لے لیا۔۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وہ اقتدار کےلیے کسی سے مذاکرات نہیں کریں گے، صاف اور شفاف انتخابات کےلیے مذاکرات […]

اصل لاڈلہ کون اور آخر کب تک؟

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیبلشمنٹ کا لاڈلہ کون اور آخر کب تک؟سٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار ختم ہونا چاہیے۔ یہ ہے اصول کی بات جو ہم سب کرتے رہتے ہیں اور اکثر جو تجزیوں او رتبصروں میں کہی سنی جاتی ہے۔ آئین و قانون کے تحت […]

عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ پی ٹی آئی رہنما اسدقیصر کا بڑا دعویٰ

صوابی (پی این آئی) عمران خان نے تین بار کیا آفر کی؟ ۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر […]

پی ٹی آئی نے مخالف سیاسی جماعت کی اہم وکٹ گرادی

مردان(پی این آئی) شہری علاقہ یونین کونسل بغدادہ میں درجنوں خاندانوں نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) سے مستفی ہو کر پاکستان تحریکِ انصاف ( پی ٹی آئی )کے نامزد امیدوار حلقہ پی کے58 عبدالسلام آفریدی کی قیادت میں پی ٹی آئی میں شمولیت […]

پی ٹی آئی کے آزاد اُمیدوار الیکشن جیت کر پارٹی میں شامل ہوسکتے ہیں یا نہیں؟ ایک اور مشکل کھڑی ہوگئی

لاہور(پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار کامیابی کے بعد بھی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر سکیں گے بلکہ الیکشن رولز2014 کی شق 94 کے مطابق انہیں تین روز میں ایسی جماعت میں شرکت کرنا ہو گی جسے الیکشن کمیشن […]

عام انتخابات، ن لیگ کے اندر دھڑے بندیاں سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دینے لگیں

لاہور(پی این آئی)عام انتخابات، ن لیگ کے اندر دھڑے بندیاں سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دینے لگیں۔۔۔۔۔۔پاکستان کے سیاسی میدان میں سوشل میڈیا گیم کا عمل دخل بہت زیادہ ہو چکا ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ اس میں تحریک انصاف کا بڑا ہاتھ ہے […]