بیرون ملک جا کر قرضہ مانگنا کیسا لگتاہے؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکار دل کی بات کہہ دی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اسحاق ڈا رکے بی بی سی کو انٹرویو پرردعمل میں کہا کہ آپ نے دیکھا نہیں کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو میں کیسے رنگ اڑا تھا اور اس نے کیا باتیں کیں۔انہوں نے ملک کو قرضوں میں […]

لوگوں نے کہا نہیں کرسکتا ،میں نے سب کچھ کر کے دکھایا، وزیراعظم عمران خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں نے کہا میں نہیں کرسکتا، لیکن میں نے سب کچھ کر کے دکھایا۔ ہفتہ کو ایک نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ فاسٹ بالر […]

حکومت کی نا اہلی، بجلی مہنگی ہونے کی اصل وجہ سامنے آگئی، نیب سے وزیراعظم عمران خان اور ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

کراچی(پی این آئی) وفاقی حکومت نے بجلی مہنگی کرکے122 ارب کا ڈاکا ڈالا، وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایل این جی منگوائی جاتی تو بجلی سستی پیدا ہوتی، لیکن مہنگا فرنس آئل منگوا کر بجلی مہنگی کی گئی، حکومت کی نالائقی کی وجہ […]

کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا، وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے دبنگ دعویٰ کر دیا ۔کہ اگر کرسی چھوڑنی پڑی تو چھوڑ دوں گا لیکن این آر او نہیں دوں گا،ملک میں ریپ جرائم کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ موبائل فون کے غلط استعمال سے […]

موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی کیا ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یکساں نصاب تعلیم موجودہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے۔ حکومت نئی نسل کی تعلیم وتربیت کےلیے ہر ممکن اقدام کررہی ہے۔وزیراعظم عمران خان نے ریڈیو سکول اور ایجوکیشن پورٹل ایپ کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے […]

عثمان بزدار سے ندیم افضل چن کی ملاقات وزیراعظم عمران خان کا کیا خصوصی پیغام لے کر آئے تھے؟

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے ملاقات کی جس میں عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اپنے منفی طرز عمل پر نظرثانی کی ضرورت ہے جبکہ ندیم افضل چن نے کہا […]

حکومتی اقدامات سے 20 دن میں چینی 20 روپے فی کلو سستی ہوگئی، وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ میں دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے چینی 20 دن میں 20 روپے فی کلو سستی ہوگئی۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ درآمدی چینی کی کنٹرول نرخوں پر […]

گلگت بلتستان میں حکومت قائم ہوتے ہی وزیراعظم عمران خان نے صوبے کی عوام کو بڑا تحفہ دیدیا، ہر گھر کیلئے دس لاکھ روپے کی سہولت کا اعلان

گلگت (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے گلگت بلتستان کے عوام کو صحت کارڈ دینے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح کمزور طبقے کو ترقی دینا ہے، اسی لیے گلگت بلتستان کے لوگوں کیلئے صحت کارڈ لے کر آرہے […]

وفاقی حکومت کو پٹرول بحران کی تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کیلئے 14 دسمبر تک مہلت، وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے پھر یہ کیوں نہیں ہوئی، جسٹس قاسم خان کے ریمارکس

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پبلک کرنے کے لیے 14 دسمبر تک مہلت دیدی،جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ […]

کرونا وائرس کی روک تھام، وزیراعظم عمران خان نے سخت ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے اپوزیشن کے جلسوں کے باعث کورونا پھیلاؤ کی صورتحال پراظہار تشویش کیا، وزیراعظم نے ماسک کی پابندی ہر صورت لازمی کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ایس اوپیز کے معاملے میں کسی صورت غفلت برداشت نہیں […]

لوٹی ہوئی رقم کی بیرون ملک سے واپسی، وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوٹی ہوئی رقم کی واپسی کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر شاہد کاردار نے ملاقات کی ، […]