خیبر پختونخوا میں پی ڈی ایم نے حکومت کو سرپرائز دینے کی حکمت عملی تیار کر لی

پشاور (این این آئی)پشاور میں پی ڈی ایم کے اجلاس میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر ہمایون خان کی رہائش گاہ پر اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں جماعت اسلامی نے بھی شرکت […]

حمزہ شہباز جیل سے رہائی کے بعد کیوں 4 گھنٹوں میں ماڈل ٹائون اپنی رہائش گاہ پہنچے؟

لاہور(این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز استقبالی جلو س کی وجہ سے تقریبا 4 گھنٹوں میں سنٹرل جیل کوٹ لکھپت سے ماڈل ٹائون اپنی رہائشگاہ پہنچے۔ مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز بھی ان کے ہمراہ تھیں […]

پی ٹی آئی سے کوئی مذاکرات نہیں ہوئے ، ن لیگی بڑے لیڈر نے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل وسابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں سے سینیٹ کیلئے تین جنرل نشستوں تھیں،ہم تین سیٹیں ہی جیت سکتے تھے ، ہم ان نشستوں کو محفوظ بنانے پر توجہ دی ،پارٹی میں […]

حکومت نے سینیٹ الیکشن میں حفیظ شیخ کو کامیابی دلوانے کیلئے کتنے اپوزیشن اراکین اسمبلی سےرابطہ کر لیا؟ پی ڈی ایم مشکل میں پڑ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے سینٹ الیکشن میں مطلوبہ کامیابی کے حصول کے لیے اپوزیشن جماعتوں کے اراکین سے رابطہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے قومی اخبار میں شائع رپورٹ میں بتایا گیا کہ ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے کس شرط پر یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی؟ ن لیگی رہنما کا بڑا دعویٰ

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدررانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت گئے تو حکومت کا باقی رہنا مشکل ہوگا، پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی نے ووٹ کے عوض انتخابی ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے، […]

سینیٹ الیکشن سے قبل ہی پی ڈی ایم کو ایک اور بڑی کامیابی مل گئی، ایک اور سیاسی جماعت نے یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کی یقین دہانی کرادی

اسلام اباد (پی این آئی) جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں اسلام آباد سے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی نے سینیٹ الیکشن میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مشترکہ امیدوار کی […]

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی اپنی جماعت کو ووٹ دینے کیلئے تیار نہیں، پی ڈی ایم لانگ مارچ کرے گی یا نہیں؟ بڑا یوٹرن لے لیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکاکہناہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان اب اپنی جماعت کو ووٹ دینے کو تیار نہیں ،ہو سکتا ہے لانگ مارچ کی ضرورت ہی پیش نہ آئے۔پی ٹی آئی ارکان کو پتہ ہے نااہل حکومت […]

اپوزیشن نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی، خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا میں بلامقابلہ سینیٹ الیکشن کرانے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ اپوزیشن جماعتوں نے سینیٹ کی 2 نشستیں دینے کی حکومتی پیشکش مسترد کردی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے بلامقابلہ انتخاب کیلئے اپوزیشن کو دو […]

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو جیل سے رہا کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر صوبائی اسمبلی حمزہ شہباز کو ایک سال 8 ماہ بعد کوٹ لکھپت جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔ حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کے احکامات لاہور ہائیکورٹ کے دو […]

الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے75سیالکوٹ /ڈسکہ میں 19 فروری کو ہونے والے ضمنی انتخابات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 18 مارچ کو پورے حلقےمیں دوبارہ پولنگ […]

زرتاج گل کی وزارت پھر ایکشن میں، پولی تھین بیگزپر دوبارہ پابندی، بھاری جرمانہ ہو گا، ڈیڈ لائن دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ایک بار پھر یکم مارچ سے اسلام آباد میں پولی تھین بیگزپردوبارہ پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیاہے، پی ٹی آئی کی متحرک وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا ہےکہ پولی تھین بیگز سے […]