عمران صاحب نے بنی گالہ کا اپنا غیرقانونی محل بچا لیا اور سیاسی مخالفین کے گھر اور املاک گرا رہے ہیں، ن لیگ کے تابڑ توڑ حملے

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سیف کھوکھر کی املاک گرانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ چور عوام دشمن ظالم حکومت سیاسی انتقام میں اندھی ہوکرپاگل پن کی انتہاپر اترآئی ہے۔عمران صاحب نے بنی گالہ کا […]

سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح، ہزاروں ملازمین کی شرکت، محنت کشوں کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا، چوہدری محمد یٰسین

اسلام آباد (پی این آئی) سی ڈی اے مزدو ریونین (چوہدری محمد یٰسین گروپ) کے زیر اہتمام ریفرنڈم کے سلسلے میں الیکشن کیمپ کے افتتاح کے موقع پر محفل نعت کی تقریب زیر صدارت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار آستانہ عالیہ بلاوڑہ شریف […]

مولانا فضل الرحمٰن کے اثاثے منظر عام پر آگئے، جے یو آئی کے تمام سابق وزرا کیخلاف بھی نیب تحقیقات کرے، جے یو آئی کے ایک اور رہنما نے بغاوت کر دی

لاہور (پی این آئی) جے یو آئی نظریاتی کے رہنما مولانا عبدالقادر لونی نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان وفاق المدارس کو متنازع بنا رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالقادر لونی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کے اثاثے سامنے چکے […]

مولانا فضل الرحمٰن کی اسرائیل نامنظور ریلی پر حکومتی ردِعمل بھی آگیا، حکومتی وزیر کا لہجہ تلخ

لاہور(آئی این پی)پنجاب کے وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے مولانا فضل الرحمان کو پاکستان کا سب سے زہریلا اور منفی سیاستدان قرار دے دیا۔جمعرات کووزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے ڈی جی پی آر لاہور آفس میں پریس کانفرنس […]

الیکشن کمیشن اپوزیشن کے دبائو میں آگیا؟ فارن فنڈنگ کیسز کے حوالے سےتہلکہ خیز فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارن فنڈنگ کیس کیلئے ہفتے میں3 اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے ہفتے میں کم ازکم 3 اجلاس کیے جائیں گے، الیکشن کمیشن بغیر دباؤ آئینی ذمہ داری نبھانے […]

وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں سگارپیتے رہے، ذرائع

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے جلسہ کے موقع پر وزارت داخلہ کے کنٹرول روم میں بیٹھ کر سگار سلگاتے رہے، ذرائع کے مطابق سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی وزیر داخلہ کے ہمراہ تھے،شیخ رشید جلسے کے شرکا کی […]

جعلی بنک اکاونٹس کیسز 12واں ریفرنس دائر، نیب نے وزیراعلی سندھ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)جعلی بنک اکاونٹس کیسز، نیب نے 12واں ریفرنس دائر کردیا نیب نے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد کردیامراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال کا ریفرنس دائر کیا گیا ہے […]

ایم ٹیگ کے حوالے سے موٹر وے پولیس نے خصوصی ہدایات جاری کر دیں

راولپنڈی ( پی این آئی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس موٹروے زون کے ترجمان کے مطابق موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لیے موٹروے پولیس کی جانب سے خصوصی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ایسی گاڑیاں جن میں ایم ٹیگ یعنی الیکٹرونک ٹولنگ […]

فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف کیا، اسکے بعد فیصلہ نہیں سزا ہوتی ہے، مخالفین کی تنقید

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان نے اعتراف جرم کر لیا، اعتراف جرم کے بعد فیصلہ نہیں ہوتا پھرسزا ہوتی ہے، الیکشن کمیشن کو عوام کے ووٹ کا تحفظ […]

مولانا فضل الرحمٰن کو چئیرمین سینیٹ بننے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ سینئر صحافی کا دلچسپ تجزیہ

اسلام آباد (پی این آئی) جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سینیٹر اور پھر چئیرمین سینیٹ بنانے کی باتیں زیر گردش ہیں۔اسی پر تجزیہ پیش کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا ہے کہ چئیرمین سینیٹ بننے کے لیے […]

اپوزیشن نے وفاقی حکومت کو این آر او، گلگت بلتستان حکومت کو سلیکٹڈ قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن نے موجودہ حکومت کو این آر او حکومت اور گلگت بلتستان حکومت کو سلیکٹڈ حکومت قرار دے دیا ،اپوزیشن رہنمائوںنے وفاقی حکومت سے مستعفی ہونے جبکہ چیئرمین سینیٹ سے براڈ شیٹ کے معاملہ پر سینیٹ ہول کمیٹی […]