قومی اسمبلی ،عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن کا شدید احتجاج ، اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا

اسلام آباد(این این آئی) قومی اسمبلی میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے وزیر توانائی عمر ایوب کو مائیک دینے پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کا گھیرائو کرلیا ، سپیکر قومی اسمبلی نے اپوزیشن اراکین سے سوال کیا ہے […]

عمران خان کی حکومت کو ایک فیصد بھی خطرہ نہیں، پیپلزپارٹی نے بھی حکومت سے ڈیل کر لی

لاہور(پی این آئی) سینئرصحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی حکومت کوایک فیصدبھی خطرہ نہیں، اگر اپوزیشن اتنی مضبوط ہوتی تو تحریک عدم اعتماد لے آتی،پیپلزپارٹی حکومت سے ڈیل کرچکی، مریم نوازبیماری کے علاج کی غرض سے باہر جانا چاہتی […]

انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے لیڈر کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی(آئی این پی ) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کا2روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کرتے ہوئے جمعہ کوپیش کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ اور ان کے ساتھیوں […]

اگر یوسف رضا گیلانی جیت جاتے ہیں تو حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو گا، سینئر صحافی نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے لیے بھی امتحان ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے […]

سینیٹ میں ٹکٹ نہ ملنے کے بعد رحمان ملک نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما و سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ سینیٹ ٹکٹ دینا پارٹی کا صوابدیدی اختیار ہے، درخواست دہندگان کا حق نہیں ہے، سینیٹ ٹکٹ دینے کے سلسلے میں پارٹی کے فیصلے کا احترام […]

سینیٹ الیکشن، ملک بھر سے کتنے امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے؟ تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) سینیٹ انتخابات میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا دوسرا روز ، ملک بھر سے 78 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیےدوسرےروز پنجاب 15،سندھ 20،خیبرپختونخواسے 24امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے۔ بلوچستان سے 15،اسلام […]

سینیٹ الیکشن، تحریک انصاف نےوزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

پشاور(این این آئی)سینیٹ انتخابات کیلئے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے وزیر اعظم عمران خان کے دیرینہ ساتھی دوست محمد محسود کو بھی ٹکٹ جاری کیا ہے، کرکٹ […]

سینیٹ الیکشن، پی ٹی آئی کے کتنے اراکین اسمبلی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں؟ حکومتی صفوں میں ہلچل مچا دینے والی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی راؤف کلاسرا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے 20ایم این ایز یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہیں، یہ ارکان اسمبلی خفیہ ووٹنگ میں ووٹ ڈالیں گے، گیلانی کو نوازشریف، آصف زرداری گیم پلان کے […]

مسلم لیگ (ن)کو بڑا دھچکا لگ گیا، الیکشن کمیشن نے سخت ایکشن لے لیا

لاہور(پی این آئی) الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر20 ن لیگی رہنماؤں کو نوٹسز جاری کردیے، الیکشن کمیشن نے کہا کہ این اے 75 ڈسکہ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی گئی، رانا ثنا اللہ، مریم اورنگزیب، احسن اقبال، […]

سینیٹ الیکشن، ن لیگی امیدواروں کی جیت کا کوئی امکان نہیں، ماہرین نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے لیے ن لیگ کے ایک درجن سے زائد امیدوار آس لگائے بیٹھے ہیں مگر پارلیمانی امور کے اعداد و شمار کے ماہرین کا کہنا ہے کہ سندھ، کے پی کے ،بلوچستان اور وفاق سے کسی لیگی امیدوار […]

موٹروے کو بند کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی ) موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری، ایم ٹو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں تک دھند کی وجہ سے بندکر دی گئی ہے۔ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے شہریوں کی حفاظت کے لیے بند کی گئی ہے۔ قومی شاہراہ پر […]