جے یو آئی ف نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) جمعیت علما اسلام (ف)نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔ پیر کو جمعیت علما اسلام (ف) نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس کے خلاف درخواست کامران مرتضی اور جہانگیر جدون ایڈووکیٹ کی وساطت […]

سپریم کورٹ نے مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین کی درخواست ضمانت پر نیب سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کے مبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرنیب سے جواب مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں مولانا فضل الرحمان کیمبینہ فرنٹ مین موسی خان کی درخواست ضمانت پرسماعت ہوئی ، […]

عمران نیازی کو اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے، وزیراعظم نے کس کو سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ٹاسک سونپ دیا؟ تہلکہ خیزانکشاف

حیدر آباد (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران نیازی کو اپنے ہی لوگوں سے خطرہ ہے، انہوں نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کو سینیٹ الیکشن کے حوالے سے ٹاسک دیا ہوا ہے۔اپنے ایک بیان میں […]

وزیراعظم کو لائیو پروگرام میں کال کرنے کیلئے دیا گیا فون نمبر دراصل کس کا تھا؟ایک اور حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی )چند دن قبل وزیراعظم عمران خان نے ڈیڑھ گھنٹے کے پروگرام میں براہ راست عوام کی کالز پر مسائل اور سوالات کو سن کر جواب دیا اور اس حوالے سے اب سینئر صحافی کامران شاہد کے ساتھ ساتھ ن لیگ کی […]

میرپور میں کھاڑک کے مقام پرکھاڑک کرکٹ سپرلیگ کی افتتاحی تقریب، بیرسٹر سلطان محمود کا بطور مہمان خصوصی خطاب

میرپور(پی این آئی) آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد خوش آئند ہے کیونکہ ایسی سرگرمیوں سے بچوں اور نوجوانوں میں […]

اب عمران خان وزیراعظم ہیں،سینیٹ الیکشن میں کوئی خرید و فروخت نہیں ہوگی، اراکین اسمبلی کو واضح پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے حوالےسے آرڈیننس لانا غیر قانونی نہیں اجازت دیتا ہے، ہمیں آئین اجازت دیتا ہے، ہمیں اپنے ارکان پر بھروسہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

نئے بلدیاتی اداروں کا قانون بن گیا، 50 ہزار سے کم آبادی والی ٹائون کمیٹی ختم، چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کیسے ہو گا؟ تفصیل جانیئے

لاہور( آن لائن)پنجاب لوکل گورنمنٹ ترامیمی آرڈیننس کے مطابق 50 ہزار سے کم آبادی والی ٹائون کمیٹی ختم کر دی گئی ہے ،جنرل کونسلر7،کسان / ورکر کونسلر،یوتھ کونسلر، خاتون کونسلر اور اقلیت کونسلر ایک ایک ہوگا جبکہ چیئرمین اور وائس چیئرمین جوائنٹ امیدوار ہونگے اور […]

ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام کو ضم کرکے ایک ہی سیاسی جماعت بنانے کا مشورہ دیدیا گیا

لاہور(پی این آئی)وفاقی وزیر فوادچودھری کاکہناہے کہ ن لیگ کا سندھ اور بلوچستان میں کوئی وجود نہیں، فضل الرحما ن کا وجود کے پی کے چار اضلاع تک محدودد ہے، میرا تینوں کو مشورہ ہے کہ وہ ضم ہو کر ایک پارٹی بنا لیں،انکااپناسیاسی وجود […]

پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں 20 نشستیں ملنے کا دعوی کر دیا خیبر پختونخوا سے کتنی نشستوں کا دعویٰ کیا؟ جانیئے

اسلام آباد(آئی این پی)وزیر دفاع پرویز خٹک نے سینیٹ الیکشن میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو 20نشستیں ملنے کا دعوی کردیا، ہفتہ کو نوشہرہ میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ اپوزیشن والے صبح کچھ اور شام کو کچھ اور […]

ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، الزام اور جوابی الزام تراشیاں جاری

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا،پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، چاہتے ہیں ضمیروں کے […]

اشیا ضروریہ کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں، رواں ہفتے مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ

اسلام آ باد (آئی این پی ) ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح اعشاریہ 53 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے مہنگائی میں […]