گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے

کراچی(پی این آئی)گیس بحران: پی ٹی آئی رہنما اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے، سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی نے گیس بحران کے معاملے پر اپنے ہی وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ […]

وہ سیاستدان جس نے سال بھر میں صر ف 33 روپے ٹیکس ادا کیا، صفر ٹیکس ادا کرنے والوں میں کون کونسے وزرا شامل ہیں؟

اسلام آباد(پی این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی موجودہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 178 اراکین کی مالی سال 18-2017 کے دوران کوئی آمدنی نہیں ہوئی جس کی وجہ سے انہوں نے کوئی انکم ٹیکس […]

چوہدری برادران کو بڑی خوشخبری مل گئی، نیب نے 20سال پرانی انکوائری بند کر دی

لاہور(پی این آئی) قومی احتساب بیورو(نیب) نے چوہدری شجاعت اور چوہدری پرویزالہی کے خلاف20 سال پرانی بینکوں سے نادہندگی کی انکوائری بند کردی ہے نیب لاہور نے انکوائری بند کرنے کی رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ چوہدری برادران کیخلاف شواہد […]

مشہور ہالی ووڈ ہیروآرنلڈ شوارزینیگر نےوزیراعظم عمران خان سے کیا اپیل کر دی؟ وزیراعظم کا ہالی ووڈ ایکٹر کی خواہش پوری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) مشہور ہالی ووڈ ہیروآرنلڈ شوارزینیگر نے ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے معاونت کی اپیل کردی ، ان کی اپیل پر وزیراعظم عمران خان آج ویڈیو بیان جاری کریں گے ۔ اس حوالے سے تفصیلات میں بتایا […]

حکومت نے باقاعدہ طور پر پانچواں آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی ، سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان کو با ضابطہ آئینی صوبہ بنا کر قومی اسمبلی،سینیٹ اور تمام آئینی اداروں میں نمائندگی دینے کا فیصلہ کر لیا،وزیر اعظم عمران خان گلگت بلتستان کا دورہ کر کے باضابطہ اعلان کرینگے،گلگت بلتستان کومکمل طور پر […]

سیکیورٹی اداروں کو اہم ٹاسک سونپ دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ڈویژن کے رہنما ملک طاہر اقبال اعوان کے بیہمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے سیکیورٹی اداروں کو واقعے میں ملوث مجرموں کی فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کی […]

سانحہ موٹروے ،امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے سانحہ موٹروے کے خلاف 17 ستمبر کو وزیراعلیٰ پنجاب آفس کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا۔منصورہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ موٹروے پر خاتون پر ظلم ہوا، حکومت […]

میر حاصل بزنجو کی جگہ سینیٹ میں بلوچستان کی نمائندگی کون کرے گا؟

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستا ن میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب ہفتے کے روز ہوگا،انتخاب میں چار امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹر میر حاصل بزنجو مرحوم کی وفات کے بعد خالی ہونے سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب (آج) ہفتہ […]

سی سی پی او اگر اپنا کام نہیں کرسکتے تو عہدہ چھوڑ دیں، علی محمد خان سی سی پی اوکے بیان پر برہم

اسلام آباد (پی این آئی)سی سی پی او اگر اپنا کام نہیں کرسکتے تو عہدہ چھوڑ دیں،علی محمد خان سی سی پی اوکے بیان پر برہم، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور کی جانب […]

عمران خان کی سادگی مہم جاری، وزیراعظم ہائوس کے اخراجات میں واضح کمی ہو گئی ، ملازمین کی تعداد 522سےکم کرکے کتنی کر دی گئی؟سالانہ کروڑوں روپے کی بچت ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں تیسرے سال بھی بتدریج کمی دیکھنے میں آئی ہے، اخراجات میں 68 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ملازمین کی تعداد 522 سے کم ہوکر 168 تک رہ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی […]

پنجاب پولیس کی تبدیلی کوئی انہونی بات نہیں ہے، پچھلی حکومتیں بھی آئی جیز اور افسران کو تبدیل کرتی رہی ہیں،عثمان بزدار

لاہور(پی این آئی)پنجاب پولیس کی تبدیلی کوئی انہونی بات نہیں ہے، پچھلی حکومتیں بھی آئی جیز اور افسران کو تبدیل کرتی رہی ہیں،عثمان بزدار، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس کی تبدیلی کوئی انہونی بات نہیں ہے، […]