جنرل فیض حمید پاک فوج کے اگلے سربراہ؟ مریم نواز‘ جنرل فیض حمید کو کیوں نشانہ بنا رہی ہیں؟ سینئر صحافی نے اندر کی کہانی بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ نے اپنی حکمت عملی میں واضح تبدیلی کر لی ہے۔ اس حوالے سے سینئیر صحافی و کالم نگار انصار عباسی نے اپنے حالیہ کالم میں بتایا اور کہا کہ مسلم لیگ ن کی اس حکمت عملی کے مطابق […]

یہ ہے نیا پاکستان، امریکی ائیرپورٹ پر پوچھ گچھ، امریکی حکام کو شہریار آفریدی سے معافی مانگنی پڑ گئی

پیرس (پی این آئی)ائیر پورٹ پر سوالات پوچھنے والے امریکی حکام نے مجھ سے معافی مانگی ہے، چیئرمین کشمیرکمیٹی شہریار آفریدی کا دعویٰ۔تفصیلات کے مطابق کشمیرکمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی نے امریکی حکام کی جانب سے معافی مانگے جانےکا دعویٰ کیا ہے۔فرانس میں تقریب سے […]

12ربیع الاول کے بعد کیا ہونیوالا ہے؟ حکومت کا تختہ الٹنے کی تیاریاں مکمل، ہلچل مچا نے والی خبر آگئی

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان عوامی پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ نے 20 اکتوبر کو وزیراعلیٰ جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گورنر بلوچستان نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس بدھ 20 اکتوبر سہ پہر 4 بجے طلب […]

12ربیع الاول سے قبل حکومت نے بڑی پابندی عائد کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19اکتوبربارہ ربیع الاول کو دفعہ 144نافذ کردی، 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری ،ون ویلنگ کرنے اور سائلینسرکے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد ہوگی، پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے […]

تحریک انصاف حکومت نے ملک کی ایک اور طویل موٹروے کی تعمیر کا اعلان کر دیا

کھاریاں (پی این آئی) 117 کلومیٹر طویل، 4 لین پر مشتمل نئی موٹروے تعمیر کرنے کی تیاریاں، تحریک انصاف حکومت کے پہلے موٹروے منصوبے کی ٹرانزیکشن اسٹرکچر کی منظوری دیدی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی بورڈ نے کھاریاں راولپنڈی موٹروے منصوبے کی […]

سب ایک پیج پر، اہم عہدوں پر تعیناتیوں پر کوئی اختلاف نہیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اہم عہدوں پر تعیناتیوں کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں ہے، سب ایک پیج پر ہیں،منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج میں تبادلے کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ […]

وزیراعلیٰ بلوچستان سے استعفے کا مطالبہ؟ جام کمال نے اب تک کا بڑا یوٹرن لے لیا

کوئٹہ (پی این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ’بلوچستان عوامی پارٹی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے صدارت اپنے پاس رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،‘ انہوں نے عندیہ دیا کہ تحریک عدم اعتماد کے دوران انتہا پر جانے والے یا فلور […]

اگلا ڈی جی آئی ایس آئی کون ہو گا؟ پوری قوم کیلئے خوشخبری

راولپنڈی (پی این آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی جگہ نئے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم ہی ہوں گے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز وفاقی وزرا نے اعلٰی عسکری حکام سے ملاقات کی۔ اس ملاقات […]

نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری دنیا میں ایٹمی فلیش پوائنٹ پاکستان اور بھارت کے درمیان ہی ہے، نیوکلیئر ڈیٹرنس کی وجہ سے پاکستان اور بھارت میں جنگ نہیں ہوئی۔پیر کو برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران […]

وفاقی وزرا اپنی ہی حکومت پر تنقید کرنے لگے، حکومت ختم ہونے سے قبل ایکساتھ کئی استعفوں کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی ) سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ حکومت ختم ہونے سے قبل کئی استعفے سامنے آئیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرے پاس دو وزیر آئے وہ موجودہ […]

ایک بار پھر وزیرخزانہ کی تبدیلی؟ کس کو دوبارہ وزیر خزانہ بنایا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ کو سینیٹر بنانے کے لیے نیا پلان تشکیل دے دیا ہے۔حکومت نے شوکت ترین کو خیبر پختونخوا سے سینیٹر منتخب کرانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوسکا کہ کون سے سینیٹر […]