وزیراعظم عمران خان کی مقبولیت میں واضح کمی، پاکستانیوں کی اکثریت نے عدم اعتماد سے قبل وزیراعظم کو استعفیٰ دینے کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(پی این آئی)44 فیصد پاکستانیوں نے وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد سے پہلے استعفیٰ دینے کا مشورہ دیا ہے۔اپسوس پاکستان نے ایک ہزار سے زائدافراد کی رائے پر مبنی نیا سروے جاری کردیا جس میں 33فیصد عوام نے وزیراعظم عمران خان […]