سابق انٹیلی جنس چیف نے کس طرح عمران خان کو نااہل ہونے سے بچایا؟ حیران کن دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی کامران شاہد نے دعویٰ کیاہے کہ بنی گالہ کے کاغذات مصدقہ نہیں تھے اور اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب ثار سے اس وقت کے انٹیلی جنس چیف نے ملاقات کی جس کے بعد عمران خان کو صادق […]

فوج کا ادارہ صرف ایک شخص کے تابع ہوتا ہے جس کے لا محدود اختیارات ہیں، اسی کے فیصلے سے تباہی اور بہتری آتی ہے، عمران خان کا انٹرویو

لاہور(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت تباہ ہونے کا ایک شخص ذمہ دارہے، ہماری حکومت ختم کر کے چوروں کو اقتدار پر بٹھا دیا، چوروں کو اوپر بٹھانا اور کیسز ختم کرنا اس […]

عمران خان کس سے اقتدار میں واپسی کیلئے منتیں کر رہے ہیں؟ بڑا دعویٰ

لاہور (پی این آئی) سینئر رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کو لانے والے بھی جانتے تھے یہ اہل نہیں ہے، اب عمران خان پھراسٹیبلشمنٹ سے منتیں کررہے ہیں کہ مجھے لاؤ اور تخت پربیٹھا دو۔ وفاقی وزیرریلوے و […]

پاک فوج کا دہشتگردوں کیخلاف اہم آپریشن، کتنے فوجی جوان شہید ہوگئے؟ افسوسناک خبر آگئی

کاہان (پی این آئی) آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے کاہان میں آپریشن کے دوران پاک فوج کے کیپٹن سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ فورسز نے مصدقہ اطلاعات میں بلوچستان […]

ن لیگی سینئر لیڈر نے ایک بار پھر عمران خان کو مذاکرات کی دعوت دیدی

لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاست میں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں ہوتے اور ہم نے کئی مرتبہ کہا ہے کہ عمران خان بیٹھ کر ہم سے بات کریں۔ہفتے کے روزلاہور میں تقریب سے خطاب […]

عمران خان کیخلاف بات نہیں کروں گا کیونکہ۔۔۔چوہدری نثار علی خان نے بڑی وجہ بتا دی

راولپنڈی (پی این آئی ) سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے راولپنڈی کے حلقہ 10 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست کا آغاز وہاں سے کر رہا ہوں جہاں میری سیاست کا نشان ہے۔عمران خان کا رویہ میرے ساتھ بہت […]

عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرنے سے متعلق بڑا انکشاف کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے رابطہ رہتا تھا لیکن اسٹیبلشمنٹ سے اس وقت کوئی رابطہ نہیں۔ عمران خان نے لاہور زمان پارک میں سینیئر صحافیوں سے گفتگو کی اور کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے […]

وزیراعلیٰ پنجاب ن لیگ سے ہوگا یا پیپلزپارٹی سے؟ آصف علی زرداری کا واضح موقف آگیا

لاہور (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کا کہنا ہے پنجاب اسمبلی میں ن لیگ ارکان کی تعداد زیادہ ہے اس لئے وزارت اعلٰی ان کا ہے۔حمزہ شہباز میرے لئے بلاول بھٹو سے کم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی اپنا وزیر اعلٰی […]

فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کی آڈیو کو جعلی قرار دے دیا، الزام کس پر دھر دیا؟

راولپنڈی (آئی این پی )ترجمان وزیر اعلیٰ پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہاکہ عمران خان کے بارے میں جعلی آڈیوز نکالنے کا دھندہ ن لیگ نے شروع کیا ہوا ہے، پی ڈی ایم شکست کے خوف سے اسلام آباد کا الیکشن ملتوی کروانے کی کوشش […]

پرویز الٰہی کا عدم اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان ختم، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کتنے روز کیلئے موخر کر دیا گیا؟ بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پرویز الہیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا ووٹ لینےکا امکان ختم ۔پنجاب اسمبلی کے اسپیکر سبطین خان نے ایجنڈے پرموجود تمام کارروائی کو جمعہ 23 دسمبر تک کیلئے مؤخر کردیا۔     تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کی جانب سےکل اعتماد کا […]

اگلا وزیراعلیٰ پنجاب کون ہو گا؟ آصف علی زرداری متحرک ہو گئے

لاہور(پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری نے پیپلزپارٹی سے وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کیلئے رابطے تیز کردیئے ہیں، پیپلزپارٹی نے وزارت اعلیٰ کیلئے حسن مرتضیٰ، علی حیدرگیلانی اور عثمان محمود کو نامزد کیا ہے، حتمی فیصلہ نوازشریف اور چودھری شجاعت کریں گے۔   وزیراعلی پرویزالٰہی […]